
Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
A renowned Urdu Naat expressing an ardent longing to visit Madinah and present oneself at the Roza-e-Rasool (S.A.W). Beautifully recited by Muhammad Usama Rabbani, it has become a popular modern rendition of classic devotional poetry.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LyricistSabir Zafar
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A renowned Urdu Naat expressing an ardent longing to visit Madinah and present oneself at the Roza-e-Rasool (S.A.W). Beautifully recited by Muhammad Usama Rabbani, it has become a popular modern…
Titles in Other Languages
العربيةإلهي كوئي أيسا انتظام هوجائے
EnglishO Allah, May Such an Arrangement Be Made
Lyrics
نہیں ہے حسنِ عمل پاس کسی کے ساتھ چلا ہوں لے کے موتی درِ نبی کے لیے میرے تو آپ ہی سب کچھ ہے یا رسول اللہ میں جی رہا ہوں زمانے میں آپ ہی کے لیے الہی کوئی ایسا کہ میرا عم ہو جائے الہی کوئی ایسا کہ میرا عم ہو جائے درِ رسول پہ اپنا درِ رسول پہ اپنا سلام ہو جائے الہی کوئی ایسا کہ میرا عم ہو جائے الہی کوئی ایسا کہ میرا عم ہو جائے الہی اس سے بڑھ کر آرزو اے دل نہیں کوئی الہی اس سے بڑھ کر عشق کا حاصل نہیں کوئی الہی اس سے بڑھ کر مقصدِ ساحل نہیں کوئی محمد سامنے ہوں اور میرا دم نکل جائے الہی کوئی ایسا کہ میرا عم ہو جائے الہی کوئی ایسا کہ میرا عم ہو جائے الہی آرزو اے دیدہ پورا نکل جائے محال کوشش پے غم نکل جائے ہمارے دل سے یا رب فطرتِ سو غم نکل جائے محمد یا محمد کہتے کہتے دم نکل جائے الہی کوئی ایسا کہ میرا عم ہو جائے الہی کوئی ایسا کہ میرا عم ہو جائے مدینہ جس کو کہتے ہیں وہ رحمت کا سمندر ہے مہا جو جا کے مر جائے مقدر کا سکندر ہے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ بڑی دور مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ اس نے بھی مدینہ دیکھ لیا اس نے بھی مدینہ دیکھ لیا سرکار کبھی تو غم بھی کرے سرکار کبھی تو غم بھی کرے ہم نے بھی مدینہ دیکھ لیا مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ بڑی دور مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ بڑی دور مدینہ تو را یہاں جیان لگے مورا بیٹھا ہوں میں آس لگائے موری کس دن ہوگی حاضری مورا جیون بیتا جائے مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ بڑی دور مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدت سے ترپتا ہے دل اور آنکھ ہے پرنم کہنا سب سرکار سے کہتا ہے یہ سلم مرنے سے پہلے دیکھ لوں مرنے سے پہلے دیکھ لوں ایک بار مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ بڑی دور مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ