
Genre: nasheed, naatYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
A popular Urdu Islamic naat/nasheed performed by Hafiz Zain Ul Abideen featuring Hafiz Raza Liaquat Ali, focusing on the emotional call of the mosques and devotion to Islamic faith. Released by Heera Gold, a prominent Pakistani Islamic media outlet.
← Browse

AI-Enriched90%
Credits
LabelHeera Gold
Featured Artists
Hafiz Raza Liaquat Ali
Story & Cultural Context
A popular Urdu Islamic naat/nasheed performed by Hafiz Zain Ul Abideen featuring Hafiz Raza Liaquat Ali, focusing on the emotional call of the mosques and devotion to Islamic faith. Released by Heera…
Titles in Other Languages
EnglishMosques Are Calling
Lyrics
مسجد بلاتی ہے کیوں اداس پھرتے ہو راحت بلاتی ہے آؤ اے مسلمانوں مسجد بلاتی ہے رب کی بندگی کر کے تم فلاہ پاؤ گے ہر اذان میں تم کو نصرت بلاتی ہے کیوں اداس پھرتے ہو راحت بلاتی ہے آؤ اے مسلمانوں مسجد بلاتی ہے نغمہ ازاں کا یہ مختصر طارف ہے تم کو دین و دنیا کی چاہتیں بلاتی ہے کیوں اداس پھرتے ہو راحت بلاتی ہے آؤ اے مسلمانوں مسجد بلاتی ہے بلندی کی طلب کی تھی خوب تم نے رمضان میں آؤ آکے لے لو تم جنتیں بلاتی ہے کیوں اداس پھرتے ہو راحت بلاتی ہے آؤ اے مسلمانوں مسجد بلاتی ہے مغفرت کے خاطر تم روے گر گرائے تھے اب نہ موک پھیروا تم بخششیں بلاتی ہے کیوں اداس پھرتے ہو آؤ اے مسلمانوں مسجد بلاتی ہے مانو ذائق کرم میں رب کو بھول بیٹھے ہو سر کو رکھ دو سجدے میں نعمتیں بلاتی ہے کیوں اداس پھرتے ہو راحت بلاتی ہے آؤ اے مسلمانوں مسجد بلاتی ہے سب چاہیے تم کو سب یہاں سے پاؤ گے حالی کے دعا علم کی قربتیں بلاتی ہے کیوں اداس پھرتے ہو راحت بلاتی ہے آؤ اے مسلمانوں مسجد بلاتی ہے مسجدوں کو چھوڑا تو سب ہی چھوٹ جائے گا رب کے بندو آ جاؤ عظمتیں بلاتی ہے کیوں اداس پھرتے ہو راحت بلاتی ہے آؤ اے مسلمانوں مسجد بلاتی ہے چاہتی رہی ہے دنیا مومنوں کے سواہی مسجدوں میں آؤ تم عزتیں بلاتی ہے کیوں اداس پھرتے ہو راحت بلاتی ہے آؤ اے مسلمانوں مسجد بلاتی ہے آفیت تمہیں بڑھ کر خود پناہ ملے لے گی آؤ امن کی تم کو سرحدیں بلاتی ہے کیوں اداس پھرتے ہو راحت بلاتی ہے آؤ اے مسلمانوں مسجد بلاتی ہے سب عطا کیا رب نے پھر بھی تم پریشان ہو تم نماز کو آؤ برکتیں بلاتی ہے کیوں اداس پھرتے ہو راحت بلاتی ہے آؤ اے مسلمانوں مسجد بلاتی ہے زندگی کے لمحوں کا لطف آئے عبادت میں آؤ زندگانی کی لذتیں بلاتی ہے کیوں اداس پھرتے ہو راحت بلاتی ہے آؤ اے مسلمانوں مسجد بلاتی ہے خانہِ الہی میں تو بھی اے فریدی چلے تجھ کو علم و حکمت کی گسرتیں بلاتی ہے کیوں اداس پھرتے ہو راحت بلاتی ہے آؤ اے مسلمانوں مسجد بلاتی ہے