
Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Aye Sabz Gumbad Walay' is a beloved traditional Urdu Naat dedicated to the Prophet Muhammad, referencing the iconic Green Dome of Al-Masjid an-Nabawi in Madinah. Wajhi Farooqi's rendition showcases a soulful vocal performance of this classic spiritual poem.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LyricistAllama Riazuddin Soharwardi
Story & Cultural Context
'Aye Sabz Gumbad Walay' is a beloved traditional Urdu Naat dedicated to the Prophet Muhammad, referencing the iconic Green Dome of Al-Masjid an-Nabawi in Madinah. Wajhi Farooqi's rendition showcases a…
Titles in Other Languages
العربيةأي سبز گنبد والے
EnglishO Owner of the Green Dome
Lyrics
اے سبز گمبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا اے سبز گمبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا اے نورِ خدا کر آنکھوں میں سما جانا یا در پہ بلالے نا یا خواب میں آ جانا اے نورِ خدا کر آنکھوں میں سما جانا یا در پہ بلالے نا یا خواب میں آ جانا اے فرطانہ شمی دل کے پردے میرا ہا کرنا جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا اے سبز گمبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا میں قبر ہندیری میں گبراؤں گا جب تنہا امداد میری کر لے آجانا میرے آقاں روشن میری تربت کو اے نورِ خدا کرنا جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا اے سبز گمبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا مجرم ہوں جہاں بھر کا میں شرم برم رکھنا رسوائے زمانہ ہوں دامن میں چھپا لینا مجرم ہوں جہاں بھر کا میں شرم برم رکھنا رسوائے زمانہ ہوں دامن میں چھپا لینا مت بھول یہ عرض میری للہ سہارا کرنا جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا اے سبز گمبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا