
Genre: nasheed, hamd, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
Allah Ke Ghar Mein Hoon is an Islamic devotional track (Hamd/Nasheed) performed by Allama Hafiz Bilal Qadri, expressing emotional devotion and reverence while worshipping in the House of Allah (Masjid/Kaaba).
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →hamdHamd · Arabic حمدA song of praise addressed to God alone.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
Allah Ke Ghar Mein Hoon is an Islamic devotional track (Hamd/Nasheed) performed by Allama Hafiz Bilal Qadri, expressing emotional devotion and reverence while worshipping in the House of Allah…
Titles in Other Languages
العربيةالله کے گھر میں ہوں
EnglishI Am in the House of Allah
TürkçeAllah'ın Evindeyim
Lyrics
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ نے بلایا ہے اللہ کے گھر میں ہوں کعویٰ کا نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں اللہ نے بلایا ہے اللہ کے گھر میں ہوں کعویٰ کا نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں حاضر ہے تیرے دربار میں ہوں اللہ کرم اللہ کرم دیتی ہے صدا یہ چشمیں نم اللہ کرم اللہ کرم دربار یہ کیسا ہے پہشانی سے پہلے دل دربار یہ کیسا ہے پہشانی سے پہلے دل سجدے میں جھکایا ہے اللہ کے گھر میں ہوں کعویٰ کا نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں اللہ نے بلایا ہے اللہ کے گھر میں ہوں کعویٰ کا نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں جن لوگوں پہ ہے انعام تیرا ان لوگوں میں لکھ دے نام میرا محشر میں میرا رہ جائے بھرم اللہ کرم اللہ کرم مہمان خدا کے ہیں اب فکر نہیں کوئی مہمان خدا کے ہیں اب فکر نہیں کوئی اللہ نے کھلانا ہے اللہ کے گھر میں ہوں کعویٰ کا نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں اللہ نے بلایا ہے اللہ کے گھر میں ہوں کعویٰ کا نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں ہے بت سے ہر ایک گردن خم ہے ہر آنکھ ندامت سے نم ہے ہر چہرے پہ ہے عشقوں سے رم اللہ کرم اللہ کرم جس سمت سر اٹھی اک نور نظر آیا جس سمت سر اٹھی اک نور نظر آیا پر نور نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں کعویٰ کا نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں اللہ نے بلایا ہے اللہ کے گھر میں ہوں کعویٰ کا نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں ہر سال طلب فرما مجھ کو ہر سال یہ شہر دکھا مجھ کو ہر سال کروں میں تواف حرم اللہ کرم اللہ کرم اللہ کرم کرنا ہر سال بلالینا اللہ کرم کرنا ہر سال بلالینا یہ دل کی تمنا ہے اللہ کے گھر میں ہوں کعویٰ کا نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں اللہ نے بلایا ہے اللہ کے گھر میں ہوں کعویٰ کا نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں ہو رکنِ یمانی ہو یا رکنِ عراقی ہو ہو رکنِ یمانی ہو یا رکنِ عراقی ہو ہر کونے کو چوما ہے اللہ کے گھر میں ہوں کعویٰ کا نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں اللہ نے بلایا ہے اللہ کے گھر میں ہوں کعویٰ کا نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں سجدے میں اجا کر گئے اور سانے قابا گئے سجدے میں اجا کر گئے اور سانے قابا گئے مولا نے نوازا گئے اللہ کے گھر میں ہوں کعویٰ کا نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں اللہ نے بلایا ہے اللہ کے گھر میں ہوں کعویٰ کا نظارہ ہے اللہ کے گھر میں ہوں اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ