
Genre: nasheed, naatType: nasheed
Story & Cultural Context
A famous Urdu Naat expressing deep reverence, faith, and devotion towards the Islamic Prophet Muhammad, emphasizing the belief in his generous spiritual blessings and benevolence.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
A famous Urdu Naat expressing deep reverence, faith, and devotion towards the Islamic Prophet Muhammad, emphasizing the belief in his generous spiritual blessings and benevolence.
Titles in Other Languages
EnglishThe Prophet Will Surely Bestow
Lyrics
حضور دیں گے ضرور دیں گے تو اپنا دامن بچھا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے دلو کو کاسا بنا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے کریم دادا رحیم آقا کے در پہ کوئی کمی نہیں ہے کریم دادا رحیم آقا کے در پہ کوئی کمی نہیں ہے تو آؤ آصف آ کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے تو آؤ آصف آ کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے تو اپنا دامن بچھا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے دلو کو کاسا بنا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے انہی سے وسوط کرلو نا تے جو دے کے احساس نہیں جتاتے انہی سے وسوط کرلو نا تے جو دے کے احساس نہیں جتاتے انہی کو دل میں بسا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے انہی کو دل میں بسا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے تو اپنا دامن بچھا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے دلو کو کاسا بنا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے جہاں سے فضولہ علی نے مانگا جہاں سے ہر ایک ولی نے مانگا جہاں سے فضولہ علی نے مانگا جہاں سے ہر ایک ولی نے مانگا انہی کی چوکھٹ پہ جا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے انہی کی چوکھٹ پہ جا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے تو اپنا دامن بچھا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے دلو کو کاسا بنا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے رسول اکرم کے آستانے سے مانگنے کا اصول یہ ہے رسول اکرم کے آستانے سے مانگنے کا اصول یہ ہے درود لب پر سجا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے درود لب پر سجا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے تو اپنا دامن بچھا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے دلو کو کاسا بنا کے مانگو حضور دیں گے ضرور دیں گے حضور دیں گے ضرور دیں گے حضور دیں گے ضرور دیں گے