
Genre: nasheedYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Perhte Raho Namaz' is an Islamic Urdu nasheed performed by Hafiz Tahir Qadri emphasizing the importance of performing daily prayers (Salah/Namaz) consistently throughout life.
← Browse

AI-Enriched80%
Genre
Instruments
vocal-onlyduff
Story & Cultural Context
'Perhte Raho Namaz' is an Islamic Urdu nasheed performed by Hafiz Tahir Qadri emphasizing the importance of performing daily prayers (Salah/Namaz) consistently throughout life.
Titles in Other Languages
العربيةإقرأوا الصلاة باستمرار
EnglishKeep Offering Prayers
TürkçeNamaz Kılmaya Devam Edin
Lyrics
اللہ اللہ اللہ ایک روز مومنو تمہیں مرنا ضرور ہے پڑھتے رہو نماز یہ قول رسول ہے پڑھتے رہو نماز تو چہرے پہ نور رہے پڑھتے نہیں نماز تو اپنا قصور ہے اللہ اللہ اللہ ایک روز مومنو تمہیں مرنا ضرور ہے پڑھتے رہو نماز یہ قول رسول ہے پڑھتے ہیں جو نماز جماعت سے سر بسر تیار کر رہے ہیں وہ جنت میں اپنا گھر اللہ اللہ اللہ ایک روز مومنو تمہیں مرنا ضرور ہے پڑھتے رہو نماز یہ قول رسول ہے پڑھتے رہو نماز تو بہتر یہ کام ہے دین رسول پاک کا اس سے قیام ہے اللہ اللہ اللہ ایک روز مومنو تمہیں مرنا ضرور ہے پڑھتے رہو نماز یہ قول رسول ہے اے مومنو نماز خدا سے ملائے گی مرنے کے بعد گلشن جنت دلائے گی اللہ اللہ اللہ ایک روز مومنو تمہیں مرنا ضرور ہے پڑھتے رہو نماز یہ قول رسول ہے ساری عبادتوں میں عبادت نماز ہے اے مومنو یہ دین کی دولت نماز ہے اللہ اللہ اللہ ایک روز مومنو تمہیں مرنا ضرور ہے پڑھتے رہو نماز یہ قول رسول ہے اللہ اللہ اللہ