
Genre: hamd, nasheedYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Allah Hoo' is a well-known traditional Hamd (praise of Allah) performed by the prominent Pakistani Naat Khawan Siddiq Ismail. This version was released by Heera Gold in 2018 as a dedicated spiritual vocal recitation.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
'Allah Hoo' is a well-known traditional Hamd (praise of Allah) performed by the prominent Pakistani Naat Khawan Siddiq Ismail. This version was released by Heera Gold in 2018 as a dedicated spiritual…
Titles in Other Languages
العربيةالله هو
EnglishAllah Hoo
Lyrics
اللہ اللہ اللہ لا الہ الا ہو اللہ اللہ اللہ لا الہ الا ہو بارہ ربی الاول کو آیا در یتیم بارہ ربی الاول کو آیا در یتیم ماہ نبوت مہر رسالت ماہ نبوت مہر رسالت صاحب خلق عظیم آقا اللہ اللہ اللہ لا الہ الا ہو اللہ اللہ اللہ لا الہ الا ہو آمنا بی بی کے گلشن میں آئی ہے تازہ بہار پڑھتے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم پڑھتے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم آج دھر و دیوار آقا اللہ اللہ اللہ لا الہ الا ہو اللہ اللہ اللہ لا الہ الا ہو جبریل آئے جھولا جھولانے جبریل آئے جھولا جھولانے لوری دے زیشان سو جا سو جا رحمت عالم سو جا سو جا رحمت عالم میں تیرے قربان بی جی اللہ اللہ اللہ لا الہ الا ہو اللہ اللہ اللہ لا الہ الا ہو کفر و شرک کی کالی گھتائے ہو گئی ساری دور کفر و شرک کی کالی گھتائے ہو گئی ساری دور مشرق و مغرب دنیا اندر ہو گیا نور ہی نور آقا اللہ اللہ اللہ لا الہ الا ہو اللہ اللہ اللہ لا الہ الا ہو