
Genre: nasheed, naatYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
Sadqa Muhammad (SAWW) Ka is a traditional Urdu Naat recited by Hafiz Muhammad Umair Qadri, expressing deep love and reverence for the Islamic Prophet Muhammad. It is a devotional expression highlighting the blessings received through the mediation and status of Prophet Muhammad.
← Browse

AI-Enriched80%
Story & Cultural Context
Sadqa Muhammad (SAWW) Ka is a traditional Urdu Naat recited by Hafiz Muhammad Umair Qadri, expressing deep love and reverence for the Islamic Prophet Muhammad. It is a devotional expression…
Titles in Other Languages
EnglishBy the Charity/Grace of Muhammad (PBUH)
Lyrics
مولا مولا مولا مولا تیرے در پہ صدا کرنا میں یا مولا دعا کرنا تیرے در پہ صدا کرنا میں یا مولا دعا کرنا مولا صدقہ محمد کا تو ہر ایک کو عطا کر دے نبی کا واسطہ دے کے تیرے بندے دعا کر دے مولا صدقہ محمد کا تو ہر ایک کو عطا کر دے تیرے در پہ صدا کرنا میں یا مولا دعا کرنا ہری کر کون گھرما کی تو جھولی بھر فقیروں کی بلائے دور کر دے تو تو سن عرض اسیروں کی گموں کی قید میں جو ہیں انہیں گم سے رہا کر دے مولا صدقہ محمد کا تو ہر ایک کو عطا کر دے تیرے در پہ صدا کرنا میں یا مولا دعا کرنا دلوں کا چین تا کر دے خدا یا بے قراروں کو نبی کی آل کا صدقہ شفا بخش دے بیماروں کو کرم سارے زمانے پر کرم سارے زمانے پر تُو میرے کی بریاں کر دے مولا صدقہ محمد کا تو ہر ایک کو عطا کر دے تیرے در پہ صدا کرنا میں یا مولا دعا کرنا کسی فاسا نہ بچھڑے نانے مولا یہ دعا میری کوئی مجبور نہ ہو اب خدا یا التجاہ میری میرے مولا تُو رحمت کے اجالے ہر جگہ کر دے مولا صدقہ محمد کا تو ہر ایک کو عطا کر دے تیرے در پہ صدا کرنا میں یا مولا دعا کرنا کسی کی نا نظر لگے چمن میرا سلامت رہے دعا کرتا ہے اتاری وطن میرا سلامت رہے میرے اس ملک میں قائم نظام مصطفیٰؑ کر دے مولا صدقہ محمد کا تو ہر ایک کو عطا کر دے تیرے در پہ صدا کرنا میں یا مولا دعا کرنا مولا مولا مولا مولا