
Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Urdu Naat recited in praise of the Prophet Muhammad and the blessed city of Madina by Farhan Sheikh and Shoaib Warsi.
← Browse

AI-Enriched75%
Featured Artists
Shoaib Warsi
Story & Cultural Context
A devotional Urdu Naat recited in praise of the Prophet Muhammad and the blessed city of Madina by Farhan Sheikh and Shoaib Warsi.
Titles in Other Languages
العربيةدربار مدينہ
EnglishCourt of Madina
TürkçeMedine Sarayı
Lyrics
مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ چلو مدینہ مدینہ چلیے چلیے چلیے نا چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ حسین منظر نظر میں ہوگا درِ رسول حبیب رب کا لبوں پہ ہر دم درود ہوگا لبوں پہ ہر دم سلام ہوگا چلیے چلیے چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ مچل اٹھے گا یہ قلب مستر کہ دیکھ لوں بس حبیب کا در پہنچ ہی جاؤں میں کاش اڑ کر یہ دل سے آتا پیام ہوگا مدینہ مدینہ مدینہ چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ کوئی تو مہوے درود ہوگا تو کوئی مہوے سلام ہوگا کرے گی قسمت بھی سجدوں سپر نبی سے جو ہم کلام ہوگا چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ شراب الفت پلائیں گے وہ دلوں سے نفرتیں مٹائیں گے وہ سلیقہ آئے گا زندگی کا جب ان کے در پر قیام ہوگا چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ نگاہ سے جالی کو چوم لیں گے اے وقت نازا پہ جھوم لیں گے آدب سے پلکیں جھکا کے اس دم در نبی پر سلام ہوگا چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ دلوں کے ہنچے وہی کھلیں گے سروں پر رہ مٹ کی ہوگی بارش خوشی سے آنسوں بھریں گے جب ان کے ملبتوں میں نام ہو جائے چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلو مدینہ چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ چلیے دربار مدینہ کر لو دیدار مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ