
Genre: nasheed, naatYear: 2016Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Aqa Jante Hai' is a well-known Pakistani Urdu Naat praising the Prophet Muhammad, celebrating his spiritual knowledge and awareness of his followers' states.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →
Credits
LyricistSaim Chishti
Story & Cultural Context
'Aqa Jante Hai' is a well-known Pakistani Urdu Naat praising the Prophet Muhammad, celebrating his spiritual knowledge and awareness of his followers' states.
Titles in Other Languages
العربيةآقا جانتے ہیں
EnglishThe Master Knows
Lyrics
جانتے ہیں جانتے ہیں جانتے ہیں جانتے ہیں آقا جانتے ہیں ہاں سبق سیکیا میں کہوں ہاں قسیش و پا کیا ہے وہ جانتے ہیں میرے دل کا ماجرہ کیا ہے سبق سیکیا میں کہوں نبی کے عشق کی لذت بلال سے پوچھو نبی کے عشق کی لذت بلال سے پوچھو بلال جانتے ہیں عشق مصطفیٰ کیا ہے وہ جانتے ہیں میرے دل کا ماجرہ کیا ہے سبق سیکیا میں کہوں گلے میں دیکھ جو پٹا تیری غلامی کا گلے میں دیکھ جو پٹا تیری غلامی کا کہاں نکیر انہیں اب اس سے سوچتا کیا ہے وہ جانتے ہیں میرے دل کا ماجرہ کیا ہے سبق سیکیا میں کہوں کہاں خدا نے سرہاج بخش دی امتیں کہاں خدا نے سرہاج بخش دی امتیں میرے حبیب بتا آر چاہتا کیا ہے وہ جانتے ہیں میرے دل کا ماجرہ کیا ہے سبق سیکیا میں کہوں میرے حضور کو خود جیسے بھولنے والے ہاں ان کی ذات کے بارے میں جانتا کیا ہے وہ جانتے ہیں میرے دل کا ماجرہ کیا ہے سبق سیکیا میں کہوں وہ کیا بتائے گا قرآن کے رموز بھلا جسے پتا ہی نہیں شان مصطفیٰ کیا ہے وہ جانتے ہیں میرے دل کا ماجرہ کیا ہے سبق سیکیا میں کہوں سنا کہ نیز پر قرآن علی کے بیٹے نے سنا کہ نیز پر قرآن علی کے بیٹے نے بتا دیا ہے فنا کیا ہے اور بقا کیا ہے وہ جانتے ہیں میرے دل کا ماجرہ کیا ہے سبق سیکیا میں کہوں وہ جانتے ہیں میرے دل کا ماجرہ کیا ہے سبق سیکیا میں کہوں