
Genre: nasheed, naat, hamdYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
A popular Urdu Islamic kalaam performed by prominent Pakistani reciter Anas Younus, expressing devotion and spiritual detachment from worldly desires. It was released and distributed officially by Heera Gold in 2018.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ProducerHeera Gold
LabelHeera Gold
Featured Artists
Anas Younus
Story & Cultural Context
A popular Urdu Islamic kalaam performed by prominent Pakistani reciter Anas Younus, expressing devotion and spiritual detachment from worldly desires. It was released and distributed officially by…
Titles in Other Languages
EnglishEvery Desire Has Left My Heart
Lyrics
اللہ ھو اللہ ھو خواجہ عزیز الحسن مجذوب نور اللہ مرقضہ کا عشق حقیقی میں لکھا ہوا ایک کلام جس کے بارے میں مشہور شاعر جگر مراد آبادی نے کہا تھا کہ خواجہ صاحب میرا سارا کلام لے لیں بدلے میں مجھے اس کلام کا صرف پہلا شیر نائت کر دیں حضرت حانوی صاحب رحمت اللہ علیہ نے بھی فرمایا تھا کہ اس شیر پر اگر ایک لاکھ روپے میرے پاس ہوتے تو دے دیتا ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی اب تو آجا اب تو خلوت ہو گئی ایک تم سے کیا محبت ہو گئی ساری دنیا سے عداوت ہو گئی یا اسی سے دل کی فطرت ہو گئی آرزو جو کی وہ حسرت ہو گئی جو میری ہونی تھی حالت ہو گئی خیر ایک دنیا کو عبرت ہو گئی ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی اب تو آجا اب تو خلوت ہو گئی دل میں وہ داغوں کی کسرت ہو گئی رونما اک شان وحدت ہو گئی آ گئے پہلو میں راحت ہو گئی چل دیئے اٹھ کر قیامت ہو گئی ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی اب تو آجا اب تو خلوت ہو گئی عشق میں زلط بھی عزت ہو گئی لی فقیر بادشاہت ہو گئی سوگ میں یہ کسے کی شرکت ہو گئی بزم ماتم بزم شرکت ہو گئی بزم ماتم بزم شرکت ہو گئی بزم ماتم بزم شرکت ہو گئی