
Genre: nasheed, manqabatYear: 2019Type: nasheed
Story & Cultural Context
A Urdu manqabat performed by Muhammad Zeeshan Qadri praising the Panjatan Pak (the holy five figures in Islamic tradition: Prophet Muhammad, Ali, Fatima, Hasan, and Husayn). Released by Sufi/Islamic music publisher Heera Gold in 2019.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
LabelHeera Gold
Featured Artists
Muhammad Zeeshan Qadri
Story & Cultural Context
A Urdu manqabat performed by Muhammad Zeeshan Qadri praising the Panjatan Pak (the holy five figures in Islamic tradition: Prophet Muhammad, Ali, Fatima, Hasan, and Husayn). Released by Sufi/Islamic…
Titles in Other Languages
EnglishPanjatan Manqabat
Lyrics
کیا بات رضا اس چمنستان کرم کی زہراہے کلی جس میں حسین اور حسن پھول بے دم یہ گی تو پانچ گے مقصود کائنات خیر النساء حسین حسن مصطفیٰ علی جو ان کا ہے ملنگ وہ بولے میرے سنگ نبی مصطفیٰ علی مرتضی بیٹی فاطمہ حسن رشن شاہ حسین بادشاہ جو ان کا ہے ملنگ وہ بولے میرے سنگ خدا چاہتا ہے رضا مصطفیٰ علی چاہتے ہیں عطا مرتضی نہ کوئی بھول پائے حسن کی وہ وفا ہے زندہ آج بھی وہ شہید کر بلا جو ان کا ہے ملنگ وہ بولے میرے سنگ ہے دین پنجتن میرا ایمان پنجتن سارا جہان جس میں اور جان پنجتن پانچوں کا نور ایک ہے پانچوں کی بات ایک دیتے جسب کو ایک ہی فیضان پنجتن تطہیر جن کی فالی کے اکبر نے کی بیان کیا خوب ہے قرآن میں بیان پنجتن کرتا ہوں مدعاں پیمبر کی گل جگہ میں پنجتنی ہوں میری پہچان پنجتن جو ان کا ہے ملنگ وہ بولے میرے سنگ پانچتن کرم کے آشیانے کی کیا بات ہے آپ کے آستانے کی کیا بات ہے کتنے نانا ان کے نواسے بھی ہیں ابن غیدر کے نانا کی کیا بات ہے فاطمہ اور علی اور حسن و حسین پنجتن کے گھرانے کی کیا بات ہے نبیر مصطفیٰ علی مرتضی بیٹی فاطمہ حسن رشن شاہ نبیر مصطفیٰ علی مرتضی بیٹی فاطمہ حسن رشن شاہ حسین بادشاہ