
Genre: nasheed, naat, hamdYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Ye Arzo Sama' (This Earth and Sky) is an Urdu devotional nasheed recited by Muhammad Ayan Attari, praising Allah and the creation.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →hamdHamd · Arabic حمدA song of praise addressed to God alone.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
'Ye Arzo Sama' (This Earth and Sky) is an Urdu devotional nasheed recited by Muhammad Ayan Attari, praising Allah and the creation.
Titles in Other Languages
EnglishThis Earth and Sky
Lyrics
صلے على صلے على صلے على صلے على یا مصطفیٰ یا مصطفیٰ یا مصطفیٰ یا مصطفیٰ یہ ارض و سماں بنائے گئے تمہارے لیے بھی سجائے گئے یہ شمس و قمر جلائے گئے عرش تمہارے اٹھائے گئے تمہاری ہی مرضی سے دن کو ضحا خدا نے تمہیں تو ہے خلق کیا چاہا تم نے جیسے تھا ویسے شہا یہ نقش تمہارے بنائے گئے یہ ارض و سماں بنائے گئے تمہارے لیے بھی سجائے گئے یہ شمس و قمر جلائے گئے عرش تمہارے اٹھائے گئے یہ لب ہے گلابی کے پنکھڑیاں کہ جھرتی ہے موتیوں کی لڑیاں خدا نے تمہارے لبوں سے شہا ہاں الفاظ اپنے بلائے گئے یہ ارض و سماں بنائے گئے تمہارے لیے بھی سجائے گئے یہ شمس و قمر جلائے گئے عرش تمہارے اٹھائے گئے وہ ہاتھیں تمہارے وہ انگلیاں کہ ہوتے ہیں جن سے وہ دریا روا یہ فیض و کرم وجود و سخا خدا کی عطا سے بنائے گئے یہ ارض و سماں بنائے گئے تمہارے لیے بھی سجائے گئے یہ شمس و قمر جلائے گئے عرش تمہارے اٹھائے گئے میری آدھ ہم نے پکاری یہاں وہاں تم سنو تم ہو چاہے جہاں میں قربان جاؤں میں جاؤں فدا وہ کانے تمہارے بنائے گئے یہ ارض و سماں بنائے گئے تمہارے لیے بھی سجائے گئے یہ شمس و قمر جلائے گئے عرش تمہارے اٹھائے گئے تمہارے وہ گیسو ہے ایسی شہا کہ حشر میں ڈھونڈیں گے آسی وہاں سایہ ان پہ ہوگا اے جانے جہاں وہ گیسو تمہارے سوارے گئے یہ ارض و سماں بنائے گئے تمہارے لیے بھی سجائے گئے یہ شمس و قمر جلائے گئے عرش تمہارے اٹھائے گئے آتے کے مانے تھے فرمان کو چاہا حکم دینا ہر زیوان کو ہاں روکے نہ جنت ایسے آیاں کو کہ آتار کے پیچھ ہم بھی گئے یہ ارض و سماں بنائے گئے تمہارے لیے بھی سجائے گئے یہ شمس و قمر جلائے گئے عرش تمہارے اٹھائے گئے صل علیکم صل علیکم صل علیکم صل علیکم یا مصطفیٰ یا مصطفیٰ یا مصطفیٰ ya مصطفیٰ