
Genre: nasheed, hamd, munshidYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Islamic nasheed recited in Urdu by Allama Hafiz Bilal Qadri, expressing supplication and yearning to reach the blessed month of Ramadan ('Allahumma Ballighna Ramadan'). Released by Heera Gold, it is widely listened to during the preparations for the holy month.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ProducerHeera Gold
LabelHeera Gold
Featured Artists
Allama Hafiz Bilal Qadri
Story & Cultural Context
A devotional Islamic nasheed recited in Urdu by Allama Hafiz Bilal Qadri, expressing supplication and yearning to reach the blessed month of Ramadan ('Allahumma Ballighna Ramadan'). Released by Heera…
Titles in Other Languages
العربيةاللهم بلغنا رمضان
EnglishO Allah, Let Us Reach Ramadan
TürkçeAllah'ım Bizi Ramazan'a Ulaştır
Lyrics
رمضان رمضان رمضان حضرتِ انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ رجب کا مہینہ آتا تو آپ یہ دعا کرتے اللہم بارک لنا فی رجب و شعبان وبلغنا رمضان اے اللہ ہمیں رجب اور شعبان کے مہینے میں برکت دے اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے خیریت کے ساتھ سلامتی کے ساتھ آفیت کے ساتھ اللہم بلغنا رمضان ماہِ حبا سے مبارک آمد رمضان ہے ہل اٹھے مردا دل تازہ ہوا ایمان ہے اللہم بلغنا رمضان یا خدا ہم آسیوں پر یہ بڑا احسان ہے زندگی میں پھر عطا ہم کو کیا رمضان ہے اللہم بلغنا رمضان تجھ میں سجایا رمضان تو عظیم شان ہے تجھ میں نازل اللہ نے کیا قرآن ہے اللہم بلغنا رمضان رحمت چھا گئی اور سمر ہے نور نور وصل رب سے جو فرت کا ہو گیا سامان ہے اللہم بلغنا رمضان ہر گڑی رحمت بری ہے ہر طرف ہے برکتیں ماہِ رمضان الرحمت و برکت و برکت کی کان ہے اللہم بلغنا رمضان آسیوں کی مغفرت کا لے کر آیا ہے پیار جوم جاؤ مجرموں رمضان مہے غفران ہے اللہم بلغنا رمضان اللہم بلغنا رمضان دھل ہوا سو رے گناہ اور مسجدیں آباد ہیں ماہِ رمضان المبارک کا یہ سب فیضان ہے اللہم بلغنا رمضان آتی ہے میرے لب پہ دعا روز و شبینا اللہ دکھا دے مجھے رمضان مدینہ افتار کروں مسجد نبوی کے سائے میں مل جائیں میری زنگ کو لمحات سکینا اللہ دکھاوے مجھے رمضان مدینہ سجدے کی وہ رونق درے سرکار پہ دیکھو اللہ میرا گھر بھی ہو محروم نہیں نا یا اللہ تو مدینے میں کبھی رمضان دکھا مدتوں سے دل میں یہ اتتار کے ارمان ہے اللہم بلغنا رمضان