
Genre: nasheed, naatYear: 2018Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Mehboob e Khuda' is a traditional Urdu Naat recited by Qari Mehmood Attari, a prominent Naat Khawan associated with Dawat-e-Islami. The track praises the virtues and status of Prophet Muhammad as the beloved of Allah.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
LabelMaktaba-tul-Madinah
Story & Cultural Context
'Mehboob e Khuda' is a traditional Urdu Naat recited by Qari Mehmood Attari, a prominent Naat Khawan associated with Dawat-e-Islami. The track praises the virtues and status of Prophet Muhammad as the…
Titles in Other Languages
العربيةمحبوب خدا
EnglishThe Beloved of God
TürkçeAllah'ın Sevgilisi
Lyrics
آقا میرے محبوبِ خدا سبحان اللہ، سبحان اللہ جس نے بھی دیکھا بول اٹھا سبحان اللہ، سبحان اللہ وہ سمجھتے ہیں سب کی بولی وہ بھرتے ہیں سب کی جھولی، وہ سمجھتے ہیں سب کی بولی وہ بھرتے ہیں سب کی جھولی، منگتا نہ کوئی بھی خالی گیا سبحان اللہ، سبحان اللہ آقا میرے محبوبِ خدا سبحان اللہ، سبحان اللہ جس نے بھی دیکھا بول اٹھا سبحان اللہ، سبحان اللہ وہ بکر عمر عثمان علی اور جتنے بھی ہیں اصحاب نبی، سب داری ہے یہ نبی نے کہا سبحان اللہ، سبحان اللہ آقا میرے محبوبِ خدا سبحان اللہ، سبحان اللہ جس نے بھی دیکھا بول اٹھا سبحان اللہ، سبحان اللہ قرآن میں ہے تو حدیث میں بھی اللہ کے آخری آپ نبی، اللہ کے آخری آپ نبی قرآن میں ہے تو حدیث میں بھی اللہ کے آخری آپ نبی، اسے پر دل سے ایمان میرا سبحان اللہ، سبحان اللہ آقا میرے محبوبِ خدا سبحان اللہ، سبحان اللہ جس نے بھی دیکھا بول اٹھا سبحان اللہ، سبحان اللہ اسے سوہ سلو میں جانا تھا جانا تھا کی جانے جانا کا، اسے سوہ سلو میں جانا تھا جانا تھا کی جانے جانا کا، سچے آقا دے رب دی میں شانا کا، سچے آقا دے رب دی میں شانا کا، اسے شان تو شانا سب بھنیا آقا ہے میرے محبوبِ خدا سبحان اللہ، سبحان اللہ جس نے بھی دیکھا بول اٹھا سبحان اللہ، سبحان اللہ میراج کرائی اللہ نے ہر چیز دکھائی اللہ نے ہر چیز دکھائی اللہ نے میراج کرائی اللہ نے ہر چیز دکھائی اللہ نے ہر چیز دکھائی اللہ نے خود بھی ہوا ان سے بے پردا، خود بھی ہوا ان سے بے پردا سبحان اللہ، سبحان اللہ آقا ہے میرے محبوبِ خدا سبحان اللہ، سبحان اللہ جس نے بھی دیکھا بول اٹھا سبحان اللہ، سبحان اللہ