Skip to main content
Main Jou Youn Madinay Jata cover art

Main Jou Youn Madinay Jata

by Asad Faizi Ashrafi

Album: Nasheeds

Duration: 8:01

Genre: nasheed, naatType: nasheed

Story & Cultural Context

'Main Jou Youn Madinay Jata' is an emotional Urdu Naat expressed from the heart of a longing devotee expressing love and yearning to visit the holy city of Madinah. Asad Faizi Ashrafi delivers a soulful vocal performance of this classical kalam.

← Browse
Main Jou Youn Madinay Jata

Main Jou Youn Madinay Jata

AI-Enriched75%
Instruments
vocal-only

Credits

LyricistBekal Utsani

Story & Cultural Context

'Main Jou Youn Madinay Jata' is an emotional Urdu Naat expressed from the heart of a longing devotee expressing love and yearning to visit the holy city of Madinah. Asad Faizi Ashrafi delivers a…

Titles in Other Languages

EnglishIf I Were to Go to Madinah Like This

Lyrics

مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ دوبارہ پھر جاؤں تمام عمر اسی میں تمام ہو جائے میں جویوں مدینہ جاتا تو کچھ اور بات ہوتی میں جویوں مدینہ جاتا تو کچھ اور بات ہوتی کبھی لوٹ کے نہ آتا کبھی لوٹ کے نہ آتا تو کچھ اور بات ہوتی میں جویوں مدینہ جاتا تو کچھ اور بات ہوتی میں مدینہ تو گیا تھا یہ بڑا شرف تھا لیکن وہی دم جو ٹوٹ جاتا تو کچھ اور بات ہوتی میں جویوں مدینہ جاتا تو کچھ اور بات ہوتی میں جویوں مدینہ جاتا نہ فضول کاش حساب تیری یاد میں تڑپتا نہ فضول کاش حساب تیری یاد میں تڑپتا مجھے چین ہی نہ آتا تو کچھ اور بات ہوتی میں جویوں مدینہ جاتا تو کچھ اور بات ہوتی میں جویوں مدینہ جاتا غم روزگار میں تو میرے عشق بہر رہے ہیں غم روزگار میں تو میرے عشق بہر رہے ہیں تیرا غم مگر رولاتا تو کچھ اور بات ہوتی میں جویوں مدینہ جاتا تو کچھ اور بات ہوتی میں جویوں مدینہ جاتا کیوں مدینہ چھوڑ آیا تجھے کیا ہوا تھا تا کیوں مدینہ چھوڑ آیا تجھے کیا ہوا تھا تا وہی گھر اگر بناتا تو کچھ اور بات ہوتی میں جویوں مدینہ جاتا تو کچھ اور بات ہوتی میں جویوں مدینہ جاتا مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ