
Genre: nasheed, hamd, naatYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
Khuda Ki Azmatain is an Urdu Islamic nasheed (Hamd) recited by Rao Hassan Ali Asad praising the greatness and majesty of Allah. It features a traditional vocal performance standard in South Asian Islamic devotional recitations.
← Browse

AI-Enriched80%
Story & Cultural Context
Khuda Ki Azmatain is an Urdu Islamic nasheed (Hamd) recited by Rao Hassan Ali Asad praising the greatness and majesty of Allah. It features a traditional vocal performance standard in South Asian…
Titles in Other Languages
EnglishThe Greatness of Allah
Lyrics
خالق نے اپنے نور کا جلوہ دکھا دیا، سب نور کو ملا کے محمد بنا دیا، خدا کی عزمت کیا ہے محمد مصطفی جانے، مقام مصطفی جانے محمد کا خدا جانے، ستا کرنا جی میرے بس میں میں نے تو ستا کر دی، وہ کیا دیں گے میں کیا لوں گا، صخی جانے گدا جانے، خدا کی عزمت کیا ہے محمد مصطفی جانے، مقام مصطفی جانے محمد کا خدا جانے، کاش میری لینے سے درا تلک میری رسائی تھی، ہے کتنی منزلیں آگے نبی جانے خدا جانے، خدا کی عزمت کیا ہے محمد مصطفی جانے، مقام مصطفی جانے محمد کا خدا جانے، مدینے غاصلے کی مانگ تیرے نا دعا یارو، اثر ہوگا نہیں ہوگا نبی جانے دعا جانے، خدا کی عزمت کیا ہے محمد مصطفی جانے، خدا کی عزمت کیا ہے محمد مصطفی جانے، مقام مصطفی جانے محمد کا خدا جانے، محمد کا خدا جانے، محمد کا خدا جانے.