Skip to main content
Mangto Ko Sultan Banaya cover art

Mangto Ko Sultan Banaya

by Muhammad Bilal Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 5:05

Genre: nasheed, naatYear: 2012Type: nasheed

Story & Cultural Context

Mangto Ko Sultan Banaya is a famous classical Urdu Naat written by Mustafa Raza Khan Nuri, celebrating the spiritual generosity, status, and blessings of the Islamic prophet Muhammad.

← Browse
Mangto Ko Sultan Banaya

Mangto Ko Sultan Banaya

Nasheeds 5:05 2012
AI-Enriched85%
Instruments
vocal-only

Credits

LyricistMufti-e-Azam Hind Mustafa Raza Khan Bareillvi
LabelHeera Gold

Story & Cultural Context

Mangto Ko Sultan Banaya is a famous classical Urdu Naat written by Mustafa Raza Khan Nuri, celebrating the spiritual generosity, status, and blessings of the Islamic prophet Muhammad.

Titles in Other Languages

العربيةمنگتو کو سلطان بنایا
EnglishMade Beggars into Kings

Lyrics

منگتوں کو سلطان بنایا میرے پیارے آقا نے جب اپنا دربار لگایا منگتوں کو سلطان بنایا اپنے پیارے آقا نے منگتوں کو سلطان بنایا میرے پیارے آقا نے اپنا بنایا دربے بولایا فیض لٹایا آقا نے مانو ظاہری بات نہیں ہے یہ تو کرم کی باتیں ہیں اس کو چاہا دربے بولایا میرے پیارے آقا نے منگتوں کو سلطان بنایا اپنے پیارے آقا نے اپنا بنایا دربے بولایا فیض لٹایا آقا نے جسم پر سونا رنگ چڑھایا میرے پیارے آقا نے داتا فرید اور خواجہ بنایا میرے پیارے آقا نے منگتوں کو سلطان بنایا میرے پیارے آقا نے اپنا بنایا دربے بولایا فیض لٹایا آقا نے جتنا خرچ میں کرتا جاؤں اتنا ہی بڑھتا جائے ہے بخش دیا ایسا سرفایا میرے پیارے آقا نے منگتوں کو سلطان بنایا میرے پیارے آقا نے اپنا بنایا دربے بولایا فیض لٹایا آقا نے ذکر نبی کا کرتے کرتے نید علیم جب آئی مجھے خواب میں اپنا جلوہ دکھایا میرے پیارے آقا نے منگتوں کو سلطان بنایا اپنے پیارے آقا نے اپنا بنایا دربے بولایا فیض لٹایا آقا نے