
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Urdu manqabat/nasheed performed by Muhammad Molana Bilal Raza Qadri praising Ali ibn Abi Talib. It is widely recited within South Asian Islamic spiritual gatherings and Sufi traditions.
← Browse

AI-Enriched75%
Story & Cultural Context
A devotional Urdu manqabat/nasheed performed by Muhammad Molana Bilal Raza Qadri praising Ali ibn Abi Talib. It is widely recited within South Asian Islamic spiritual gatherings and Sufi traditions.
Titles in Other Languages
العربيةيا علي
EnglishO Ali
TürkçeEy Ali
Lyrics
اے میرے مشکل کشا یا علی شیرِ خدا مولا علی مولا علی میں ہوں یا علی یا علی کہنے والا یہی میری پہچان یہی ہے حوالا میں ہوں یا علی یا علی کہنے والا علی کی محبت نے جینا سکھایا مجھے جان سارے صحابہ بنایا علی نے دیا نفسِ بدو کا اجالا میں ہوں یا علی یا علی کہنے والا بھور میں کنارے اُبرنے لگے میرے سارے طوفان تھمنے لگے دیا مرحل مشکل کو جب یہ حوالا میں ہوں یا علی یا علی کہنے والا گھٹن اور وحشتیں کی تھی حکم رانی مقید تھا دل اور تنگ زندگیانی کرم سے علی کے کھلا دل کا تالہ میں ہوں یا علی یا علی کہنے والا نظر میں مدینے کی گلیوں کو لاؤں لبوں پر علی یا علی بھی سجا لوں کرے لطف ان کا تصور دوبالا میں ہوں یا علی یا علی کہنے والا میری سوئی قسمت کو اب تو جگائیں لیے ساتھ مولا حسن کو بھی لائیں رہے میرے گھر میں بھی آقا اجالا میں ہوں یا علی یا علی کہنے والا میں نوکر میں خادم ہوں آل نبی کا میں ادنا سگے در ہوں ان کی گلی کا میں اس در سے راشد نگی چلنے والا میں ہوں یا علی یا علی کہنے والا اے میرے مشکل کشا یا علی شیر خدا مولا علی مشکل کشا مولا علی