Skip to main content
Gunnah Hogaye Beshumar cover art

Gunnah Hogaye Beshumar

by Muhammad Anis Saba

Album: Nasheeds

Duration: 6:10

Genre: nasheed, hamd, munajaatType: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu spiritual munajaat and hamd expressing heartfelt repentance (tawbah) and seeking forgiveness from Allah for countless sins committed.

← Browse
Gunnah Hogaye Beshumar

Gunnah Hogaye Beshumar

AI-Enriched75%
Instruments
vocal-only

Story & Cultural Context

An Urdu spiritual munajaat and hamd expressing heartfelt repentance (tawbah) and seeking forgiveness from Allah for countless sins committed.

Titles in Other Languages

EnglishMy Sins Have Become Countless

Lyrics

لا الہ الا اللہ
یا اللہ یا اللہ مولا
گناہ ہو گئے بے بہا میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
گناہ ہو گئے بے بہا میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
الہی اقیلن خطاکار ہوں میں
بہت ہی برا ہوں گناہگار ہوں میں
تیرے در پہ ہوا پڑھا میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
گناہ ہو گئے بے بہا میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
جو بیمار ہے دے شفا میرے مالک
جو قرضوں میں چکڑے چھڑا میرے مالک
مصیبت سے سب کو بچا میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
گناہ ہو گئے بے بہا میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
گناہ سے کبھی بھی نہ میں باز آیا
مگر رسک روکانا تُو نے خدایا
رہی تیرے جاری عطا میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
گناہ ہو گئے بے بہا میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
اگرچہ جہنم کا حق دار ہوں میں
مگر مغفرت کا طلبگار ہوں میں
جہنم سے مجھ کو بچا میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
گناہ ہو گئے بے بہا میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
حاضر یہ بندہ تیرا ہے الہی
تُو تیرا میں مجرم برا ہوں الہی
مگر ہوں تو بندہ تیرا میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
گناہ ہو گئے بے بہا میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
فضا لوٹ لینا ہمارے چمن کو
نظر لگ گئی ہے بہارِ وطن کو
اسے حاسدوں سے بچا میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
گناہ ہو گئے بے بہا میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا
کرم کر دے تجاہ میرے مولا