
Genre: nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
This track appears to be a nasheed by Rao Brothers, likely celebrating Ramadan with greetings and Islamic themes. It is part of their singles, possibly aimed at spreading festive messages in Urdu and Arabic, though specific details are limited.
← Browse

AI-Enriched70%
Genre
Instruments
vocal-only
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This track appears to be a nasheed by Rao Brothers, likely celebrating Ramadan with greetings and Islamic themes. It is part of their singles, possibly aimed at spreading festive messages in Urdu and…
Titles in Other Languages
EnglishRamadan Mubarak
Lyrics
رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان کی برکت سے رمضان کی رمضان کی برکت سے قرآن مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو قرآن کی برکت ہے رحمان کی رحمت ہے قرآن کی برکت ہے رحمان کی رحمت ہے مہمان ہے اک ما کا مہمان ہے مہمان ہے اک ما کا مہمان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو پھر شوق عبادت ہے پھر شوق تلاوت ہے ایمان ہوا تازہ ایمان ایمان ہوا تازہ ایمان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو اس میں ہے قدر کی رات بخشش کی ہے جس میں بات بخشش کا تمہیں لوگوں بخشش کا بخشش کا تمہیں لوگوں سامان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان دیا تم کو احسان کیا تم پر رمضان دیا تم کو احسان کیا تم پر اللہ کا یہ تم پر اللہ کا اللہ کا یہ تم پر احسان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو ارسل ہو متاہر ہو رمضان مدینہ ہو ارسل ہو متاہر ہو رمضان مدینہ ہو عمرے کی سعادت ہو عمرے کی عمرے کی سعادت ہو ارسان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان کا مہینہ ہو میری ماں و مدینہ ہو رمضان کا مہینہ ہو میری ماں و مدینہ ہو ہر کوئی کہے مجھ سے ہر کوئی ہر کوئی کہے مجھ سے فرحان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو رمضان مبارک ہو