
Genre: nasheed, hamdYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
A deeply emotional Hamd titled 'Ya Rab' performed in Urdu by Tahir Sajjad Qadri. The track expresses humility, seeking divine forgiveness, and reliance on Allah's eternal mercy.
← Browse

AI-Enriched75%
Story & Cultural Context
A deeply emotional Hamd titled 'Ya Rab' performed in Urdu by Tahir Sajjad Qadri. The track expresses humility, seeking divine forgiveness, and reliance on Allah's eternal mercy.
Titles in Other Languages
العربيةيا رب
EnglishO Lord
TürkçeEy Rabbim
Lyrics
یا اللہ، یا اللہ، یا اللہ، یا اللہ یا رب بٹھا دے گنبدِ خزرا کی چھاؤں میں بس مقصد یہ مانگتا ہوں ہمیشہ دعاوں میں اک حاضری سے بن گیا ہے شوقِ حاضری میں بار بار پہنچوں حرم کی فضاؤں میں یا رب بٹھا دے گنبدِ خزرا کی چھاؤں میں بس مقصد یہ مانگتا ہوں ہمیشہ دعاوں میں آؤ چلے حضور کا دربار دیکھنے خوشبو بسی ہوئی ہے جہاں کی ہواوں میں یا رب بٹھا دے گنبدِ خزرا کی چھاؤں میں بس مقصد یہ مانگتا ہوں ہمیشہ دعاوں میں شاہوں کو عرضو ہے جہاں پر گدائی کی مجھ کو شمار کر لے وہاں کے گداؤں میں یا رب بٹھا دے گنبدِ خزرا کی چھاؤں میں بس مقصد یہ مانگتا ہوں ہمیشہ دعاوں میں طیبہ مجھے دکھا دے میرا دل اداس ہے ہے کیف و انتظار اسی در کی چھاؤں میں یا رب بٹھا دے گنبدِ خزرا کی چھاؤں میں بس مقصد یہ مانگتا ہوں ہمیشہ دعاوں میں منزل میری مدینہ ہے روکو نہ راہ میں پڑھنے دو آبِ لعب سے اوچھا جھر کے پاؤں میں یا رب بٹھا دے گنبدِ خزرا کی چھاؤں میں بس مقصد یہ مانگتا ہوں ہمیشہ دعاوں میں یا اللہ، یا اللہ