
Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Khuda Karay Kabhi Taiba Se' is a traditional Urdu Naat expressing deep devotion, longing, and love for the holy city of Madinah (Taiba) and the Prophet Muhammad. Recited by Zeeshan Qadri, it is a popular spiritual recitation performed in classical vocal-focused style.
← Browse

AI-Enriched80%
Story & Cultural Context
'Khuda Karay Kabhi Taiba Se' is a traditional Urdu Naat expressing deep devotion, longing, and love for the holy city of Madinah (Taiba) and the Prophet Muhammad. Recited by Zeeshan Qadri, it is a…
Titles in Other Languages
EnglishMay Allah Grant That I Never Leave Taiba
Lyrics
میں آؤں مدینے میری عقاد نہیں ہے گر آپ بلالیں تو بڑی بات نہیں ہے میرا گدا میرا منگتا میرا غلام آئے خدا کرے کبھی تے باں سے یہ پیغام آئے میرا گدا میرا منگتا میں اس یقین سے پلٹ آیا ان کے روزے سے وہ پھر کہے یہ کہ واپس میرا غلام آئے خدا کرے کبھی تے باں سے یہ پیغام آئے میرا گدا میرا منگتا نظر وہ گمبد خزرہ پہ جب یہ جان نکلے پھر اس گھڑی میرے لب پر نبی کا نام آئے پھر اس گھڑی میرے لب پر نبی کا نام آئے خدا کرے کبھی تے باں سے یہ پیغام آئے میرا گدا میرا منگتا غلام زہرہ ہوں میں تو علی کا نوکر ہوں ہمیشہ پنجہ تن سے بتے یہ میرے کام آئے خدا کرے کبھی تے باں سے یہ پیغام آئے میرا گدا میرا منگتا وصل حسین کا دیتا ہوں واسطہ تم کو فقیر آل محمد میں میرا نام آئے خدا کرے کبھی تے باں سے یہ پیغام آئے میرا گدا میرا منگتا میری حیات کے لمحے بسر ہو ایسے جیاں کبھی دروت ہو لب پر کبھی سلام آئے خدا کرے کبھی تے باں سے یہ پیغام آئے میرا گدا میرا منگتا میرا غلام آئے خدا کرے کبھی تے باں سے یہ پیغام آئے میرا گدا میرا منگتا