
Genre: nasheed, naatYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
Naam e Muhammad is a popular Urdu Naat Sharif recited by the Pakistani Sana Khawan Usman Raza Qadri, expressing intense love, reverence, and praise for the Prophet Muhammad.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
Naam e Muhammad is a popular Urdu Naat Sharif recited by the Pakistani Sana Khawan Usman Raza Qadri, expressing intense love, reverence, and praise for the Prophet Muhammad.
Titles in Other Languages
العربيةاسم محمد
EnglishThe Name of Muhammad
TürkçeMuhammed'in İsmi
Lyrics
نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد آنکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد ستار آف دی آئیز نیم آف محمد لائٹ آف دی ہارٹ نیم آف محمد ستار آف دی آئیز نیم آف محمد لائٹ آف دی ہارٹ نیم آف محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد پوچھے گا مولا ہے لایا کیا کیا پوچھے گا مولا ہے لایا کیا کیا پوچھے گا مولا ہے لایا کیا کیا میں یہ کہوں گا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد جب اللہ مجھے پوچھے گا کیا لائے جب اللہ مجھے پوچھے گا کیا لائے میں یہ کہوں گا نامِ محمد میں یہ کہوں گا نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد اللہ اکبر رب العلا نے اللہ اکبر رب العلا نے ہر شے پہ لکھا نامِ محمد ہر شے پہ لکھا نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد اللہ اکبر رب العلا نے اللہ اکبر رب العلا نے روٹ آن دی ایوری تھنگ نیم آف محمد روٹ آن دی ایوری تھنگ نیم آف محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد دولت جو چاہو دونوں جہاں کی دولت جو چاہو دونوں جہاں کی کرو وظیفہ نامِ محمد کرو وظیفہ نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد اپنے رضا کے قربان جاؤں اپنے رضا کے قربان جاؤں جس نے سکھایا نامِ محمد جس نے سکھایا نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد آکھوں کا تارا نامِ محمد دل کا اجالا نامِ محمد