
Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Amad e Sarkaar' is a classical Urdu Naat celebrating the blessed birth and arrival of the Prophet Muhammad (PBUH). It is widely recited during Mawlid un-Nabi gatherings across the South Asian diaspora.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
OccasionMawlidnasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →
Credits
LyricistTraditional
Story & Cultural Context
'Amad e Sarkaar' is a classical Urdu Naat celebrating the blessed birth and arrival of the Prophet Muhammad (PBUH). It is widely recited during Mawlid un-Nabi gatherings across the South Asian…
Titles in Other Languages
EnglishArrival of the Master
Lyrics
مرحباً مرحباً مرحباً نبی نبی مرحباً نبی نبی دنیا مناؤ جھوم کے گاؤ آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ دنیا مناؤ جھوم کے گاؤ آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ آج زمیں اور یہ فلک جھوم رہا ہے نامِ محمدی کو جہاں جھوم رہا ہے آج زمیں اور یہ فلک جھوم رہا ہے نامِ محمدی کو جہاں جھوم رہا ہے جھومتے جاؤ جھومتے جاؤ مرحباً آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ دنیا مناؤ جھوم کے گاؤ آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ دنیا مناؤ جھوم کے گاؤ آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ لہراتے ہیں لہرائیں گے ہر دم ہر جھنڈے یہ جوش ہمارے نہیں ہوں گے کبھی تھنڈے لہراتے ہیں لہرائیں گے ہر دم ہر جھنڈے یہ جوش ہمارے نہیں ہوں گے کبھی تھنڈے گھر گھر میں لگاؤ ہاتھوں میں اٹھاؤ مرحباً آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ دنیا مناؤ جھوم کے گاؤ آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ دنیا مناؤ جھوم کے گاؤ آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ انوار کی بارش ہوئی سرکار آ گئے کونین کے مختار وہ سردار آ گئے انوار کی بارش ہوئی سرکار آ گئے کونین کے مختار وہ سردار آ گئے نارِ رسالت نارِ رسالت یا رسول اللہ نارِ رسالت سب مل کے لگاؤ مرحباً آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ دنیا مناؤ جھوم کے گاؤ آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ دنیا مناؤ جھوم کے گاؤ آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ جن کے توفیل مل گیا اللہ کا گلا ان کو سلام کہتا ہے ادنا سا یہ ہلا جن کے توفیل مل گیا اللہ کا گلا ان کو سلام کہتا ہے ادنا سا یہ ہلا میلاد مصطفیٰ گھر گھر میں کراؤ مرحباً آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ دنیا مناؤ جھوم کے گاؤ آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ دنیا مناؤ جھوم کے گاؤ آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ جو عشق میں نبی کے گرفتار ہو گئے مانو کے پل سرات سے وہ پار ہو گئے جو عشق میں نبی کے گرفتار ہو گئے مانو کے پل سرات سے وہ پار ہو گئے ہو شاک نبی ہو تو ذات میں آؤ مرحباً آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ دنیا مناؤ جھوم کے گاؤ آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ دنیا مناؤ جھوم کے گاؤ آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ کاشف نبی کے نات محبت سے لکھی ہے ادناس سنا خان چاہت سے پڑی ہے کاشف نبی کے نات محبت سے لکھی ہے ادناس سنا خان چاہت سے پڑی ہے نومان سناو سبی کو سناو مرحباً آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ دنیا مناؤ جھوم کے گاؤ آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ دنیا مناؤ جھوم کے گاؤ آؤ مدح سرکارِ سب جشن مناؤ مرحباً