
Maqam: RastGenre: nasheed, ilahiYear: 2020Type: nasheedComposer: Unknown
Story & Cultural Context
This nasheed is based on a poem by Muhammad Iqbal and has been adapted to express solidarity with Palestine, highlighting themes of prayer and resistance. It gained popularity in Islamic communities for its emotional depth and message of hope during times of conflict.
← Browse

AI-Enriched70%
Credits
ComposerUnknown
LyricistMuhammad Iqbal (original poem), adapted by Rao Brothers
ArrangementRao Brothers
ProducerRao Brothers Productions
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This nasheed is based on a poem by Muhammad Iqbal and has been adapted to express solidarity with Palestine, highlighting themes of prayer and resistance. It gained popularity in Islamic communities…
Titles in Other Languages
العربيةفلسطين - لبُّها آتي هي الدعاء
EnglishPalestine - The Prayer Comes to the Lips
Lyrics
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری سن لے تُو آج فریاد خدایہ میری لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری تیرے محبوب نے جس سمت کیے تھے سجدے رکھو سے تیرے وہ صحابِ نبی کے سجدے سینکلوں ہوں لسیبے میں غمگین کھڑا اب وقت تیرے سہارے فلسطین کھڑا کاش دنیا یہ سمجھ پاتی یہ جھگڑا کیا ہے آپ کے گھر پہ کسی غیر کا قبضہ کیا ہے تُو جو چاہے تو ہر ایک بات کو بہتر کر دے ایک نظر ڈال دے حالات کو بہتر کر دے لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری سن لے تُو آج فریاد خدایہ میری لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری دونوں ہے بچوں کے بھی خواب ہوا کرتے ہیں جنگ کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں ہم نہیں کہتے ہمیں کوئی پیام بر دے دے تیرے ہی آگے جھکے ہم کو وہی سر دے دے غش کرے پھر جہاں لقت پہ اتر آیا ہے اے خدا پھر سے ابابیلوں کو کن کر دے دے کون کہتا ہے کہ نفرت سے چلے گی دنیا تُو دکھا دے کہ محبت سے چلے گی دنیا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری سن لے تُو آج فریاد خدایہ میری لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری