Skip to main content
Amad e Sarkar cover art

Amad e Sarkar

by Mirza Tayyab Arshad

Album: Nasheeds

Duration: 7:06

Genre: naat, nasheed, madihYear: 2021Type: nasheed

Story & Cultural Context

'Amad e Sarkar' is a traditional Urdu Naat praising the blessed arrival (Amad) of the Islamic Prophet Muhammad. Performed by Mirza Tayyab Arshad, this vocal track expresses deep reverence and celebration of the Prophet's birth.

← Browse
Amad e Sarkar

Amad e Sarkar

Nasheeds 7:06 2021
AI-Enriched75%
Occasionmawlid
Instruments
vocal-only

Story & Cultural Context

'Amad e Sarkar' is a traditional Urdu Naat praising the blessed arrival (Amad) of the Islamic Prophet Muhammad. Performed by Mirza Tayyab Arshad, this vocal track expresses deep reverence and…

Titles in Other Languages

العربيةآمد سرکار
EnglishArrival of the Master
TürkçeEfendimizin Gelişi

Lyrics

سرکار کیام مرحبہ دل تار کیام مرحبہ سالار کیام مرحبہ مختار کیام مرحبہ ہر سو ہے یہ بھکا لو آگئے سرکار لو آگئے سرکار لو آگئے سرکار لو آگئے سرکار آئے ہیں آج رحمت حق سید البشر لو ہو گئے ہیں دیکھو زمانے میں جلوہ گر سرکار کی جہاں میں ولادت ہے آخری کیا خوب رب کی آج مشیعت ہے آخری آرائش حیات ہدایت ہے آخری کیا انتظام رحمت و برکت ہے آخری ہر سو ہے یہ بھکا لو آگئے سرکار لو آگئے سرکار لو آگئے سرکار لو آگئے سرکار آپ کی نظریں یہ خوشیوں کا سما کر دیں گے آپ کے نام پہ قربان جہاں کر دیں گے مالو اسباب فدا میرے بابا فدا مالو اسباب فدا میرے ماں باپ فدا میرے دیدہ و جگر میری ہر چیز فدا سرکار تیرے حکم پہ سرکار تیرے حکم پہ سرکار تیرے حکم پہ اولاد فدا ہے آقا کی محبت میں لہو بول رہا ہے ہم تیرے وفادار یا نبی تیرے وفادار لو آگئے سرکار لو آگئے سرکار وجود ہوتا نہ عوض شبک اگر نہ ہوتے میرے پیغمبر نہ چارہ لاسے کمال ہوتا اگر نہ ہوتے میرے پیغمبر یہ بزم امکان کبھی نہ سجتی نہ کوئی بستی کبھی نہ بست یہ رنگ ہستی ہر نہ سکتا اگر نہ ہوتے میرے پیغمبر یہ لوہ کن کی کلم نہ ہوتا نہ عرش سجتا فرش بچھتا نہ ہوتا ظاہر خدا کا ہونا اگر نہ ہوتے میرے پیغمبر نہ ہوتی جنت نہ ہوتی دوزخ نہ ہوتی اکبال نہ ہوتا غنہ نہ ہوتے جبریل نہیں یہ صدقہ اگر نہ ہوتے میرے پیغمبر نہ ہوتی ہوا نہ جن آدم نہ ہوتے انسان نہ ہوتا عالم کوئی نہ جگ میں ظہور پاتا اگر نہ ہوتے میرے پیغمبر نہ پھول ہوتے نہ باغ ہوتے نہ مہروں کے چراغ ہوتے جہاں اجاگر کبھی نہ ہوتا اگر نہ ہوتے میرے پیغمبر میرے پیغمبر سرکار کیامہ دلتار کیامہ سالار کیامہ مختار کیامہ ہر سو ہے یہ بھکا لو آگئے سرکار لو آگئے سرکار دونوں جہاں کا مالک مختار آگیا خستا دلوں کا محسن و غم خار آگیا تہذیب امن دنیا کو خود ہی سکھائے گا امن و سلامتی کا علم دار آگیا قابع سے بت گران شہر یار آگیا دنیا میں ایک خدا کا پرستار آگیا پرستار آگیا ہم تیرے وفادار یا نبی تیرے وفادار لو آگئے سرکار جشن ملاد مناؤں گا اجاگر میں بھی روح سکتی نہیں دنیا کی کوئی پابندی جشن ملاد مناؤں اپنے گھر کو تو سجا ان کے جلسوں کے لیے ہر قدم اپنا بڑھا آقا تیرا ملاد میرے دن پہ لکھا ہے آقا کی محبت میں لہو بول رہا ہے ہم تیرے وفادار یا نبی تیرے وفادار لو آگئے سرکار لو آگئے سرکار سرکار کیامر دلتار کیامر سالار کیامر مختار کیامر مرہبا مرہبا مرہبا