
Genre: nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
Sukoon Paya by Rao Brothers is a nasheed that likely explores themes of finding inner peace through faith, as is common in their work. It is part of their singles, blending Arabic and Urdu languages to appeal to a diverse audience in Islamic music circles.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
nasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
Sukoon Paya by Rao Brothers is a nasheed that likely explores themes of finding inner peace through faith, as is common in their work. It is part of their singles, blending Arabic and Urdu languages…
Titles in Other Languages
EnglishFound Peace
Lyrics
سکون پایا ہے بے قسی نے حدود غم سے نکل گیا ہوں خیال حضرت جب آ گیا ہے تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں سکون پایا کبھی میں صبحِ عزل گیا ہوں کبھی میں شامِ عبد گیا ہوں کبھی میں صبحِ عزل گیا ہوں کبھی میں شامِ عبد گیا ہوں تلاش جانا میں کتنی منزل خدا ہی جانے نکل گیا ہوں تلاش جانا میں کتنی منزل خدا ہی جانے نکل گیا ہوں حرم کے تپتی ہوئی زمین پر جگر بچھانے کی عارضو تھی حرم کے تپتی ہوئی زمین پر جگر بچھانے کی عارضو تھی بہارِ خلدِ بری ملی تو بچا کے دامن نکل گیا ہوں بہارِ خلدِ بری ملی تو بچا کے دامن نکل گیا ہوں میرے جنازے پہ رونے والو فریب میں ہو بغور دیکھو میرے جنازے پہ رونے والو فریب میں ہو بغور دیکھو مرا نہیں ہوں غمِ نبی میں لباسِ ہستی بدل گیا ہوں مرا نہیں ہوں غمِ نبی میں لباسِ ہستی بدل گیا ہوں بفیزِ حسان ابنِ ثابت برنگِ ناتے نبی اکرم قمر میں شیرو سخن کی لے میں عدب کے موتی اگل گیا ہوں قمر میں شیرو سخن کی لے میں عدب کے موتی اگل گیا ہوں سکون پایا ہے بے قسی نے حدودِ غم سے نکل گیا ہوں سکون پایا