
Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
'Aisa Hou Toh Baat Karo' is an Urdu Islamic vocal kalam/nasheed performed by Muhammad Anis Saba Lakhana, emphasizing spiritual reflections and praise.
← Browse

AI-Enriched60%
Story & Cultural Context
'Aisa Hou Toh Baat Karo' is an Urdu Islamic vocal kalam/nasheed performed by Muhammad Anis Saba Lakhana, emphasizing spiritual reflections and praise.
Titles in Other Languages
EnglishTalk Like This If You Can
Lyrics
بلغ العلا بكماله كشف الدجا بجماله حسنت جميع خصاله صلوا عليه وآله میرا نبی جیسا ہے کوئی ایسا ہو تو بات کرو رحمت عالم سرور دیسا تیرا ہو تو بات کرو کتنا پیارا کتنا میٹھا کتنی عظمت والا ہے ان کے نام سے نام کسی کا میٹھا ہو تو بات کرو میرے نبی جیسا ہے کوئی ایسا ہو تو بات کرو رحمت عالم سرور دیسا تیرا ہو تو بات کرو اپنے رب سے لیتا ہے اور ہم مگتوں کو دیتا ہے میرے داتا جیسا کوئی داتا ہو تو بات کرو میرے داتا جیسا کوئی داتا ہو تو بات کرو میرے نبی جیسا ہے کوئی ایسا ہو تو بات کرو رحمت عالم سرور دیسا تیرا ہو تو بات کرو شافع محشر ساقی کوسر جودو سخا کا پیکر ہے ان کے در سے کوئی خالی لوٹا ہو تو بات کرو ان کے در سے کوئی خالی لوٹا ہو تو بات کرو میرے نبی جیسا ہے کوئی ایسا ہو تو بات کرو رحمت عالم سرور دیسا تیرا ہو تو بات کرو رحمت عالم نور مجسم دکھیاروں کے ہمدم ہے رحمت عالم نور مجسم دکھیاروں کے ہمدم ہے میرے آقا جیسا نیازے آقا ہو تو بات کرو میرے آقا جیسا نیازے آقا ہو تو بات کرو میرے نبی جیسا ہے کوئی ایسا ہو تو بات کرو رحمت عالم سرور دیسا تیرا ہو تو بات کرو تیرا ہو تو بات کرو