
Genre: naat, nasheed, madihType: nasheed
Story & Cultural Context
'Chamak Tujhse Pate Hain' is one of the most revered Urdu Naats composed by the famous 19th-century Islamic scholar Imam Ahmed Raza Khan Barelvi. It praises the Holy Prophet Muhammad as the source of light and spiritual enlightenment for the entire universe.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LyricistAhmed Raza Khan Barelvi
LabelMaktaba-tul-Madinah
Story & Cultural Context
'Chamak Tujhse Pate Hain' is one of the most revered Urdu Naats composed by the famous 19th-century Islamic scholar Imam Ahmed Raza Khan Barelvi. It praises the Holy Prophet Muhammad as the source of…
Titles in Other Languages
العربيةچمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے
EnglishAll Obtain Light from You
Lyrics
صلِّ على یا مصطفیٰ عُلبرا نورِ خدا صلِّ علی یا مصطفیٰ عُلبرا نورِ خدا صلِّ علی کیا مطلب تجھ سے پاتے سب فانِ والے میرا دل بھی جمکاتے جمکانے والے صلِّ علی نورِ علی صلِّ علی یا مصطفیٰ عُلبرا نورِ خدا صلِّ علی برستا نہیں دیکھ کر اپنے رحمت بدو پر بھی برسا دے برسانے والے یا مصطفیٰ عُلبرا نورِ خدا صلِّ علی تُو زندہ ہے واللہ میری چشمِ عالم سے چھپ جانے والے یا نبی صلِّ علی یا مصطفیٰ عُلبرا نورِ خدا صلِّ علی حرم کی زمین اور قدم رکھ کے چلنا ارے سرکا موقع ہے او جانے والے یا مصطفیٰ عُلبرا نورِ خدا صلِّ علی یا مصطفیٰ عُلبرا نورِ خدا صلِّ علی رہے گا یوں ہی ان کا چرچہ رہے گا سب سے اولا اولا ہمارا نبی اپنے مولا کا پیارا ہمارا نبی دونوں عالم کا دولہ ہمارا نبی سلط سے اولیاء اولیاء سرسل اور رسولوں سے آلہ ہمارا نبی رہے گا یوں ہی ان کا چرچہ رہے گا پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے میرا دل بھی جمکاتے جمکانے والے یا مصطفیٰ عُلبرا نورِ خدا صلِّ علی یا مصطفیٰ عُلبرا نورِ خدا صلِّ علی میں مجرم ہوا کا مجھے ساتھ لے لو کہ رستے میں ہے جب جاتا نبالے میرا دل بھی جمکاتے جمکانے والے یا مصطفیٰ عُلبرا نورِ خدا صلِّ علی یا مصطفیٰ عُلبرا نورِ خدا صلِّ علی رضا نفس دو شمن ہے دم میں نہ آنا کہاں تم نے دیکھے ہیں چندرانے والے میرا دل بھی جمکاتے جمکانے والے یا نبی صلِّ علی یا مصطفیٰ عُلبرا نورِ خدا صلِّ علی يا مصطفیٰ عُلبرا نورِ خدا صلِّ علی