Skip to main content
Meri Maa Tujhe Salam cover art

Meri Maa Tujhe Salam

by Heera Gold

Album: Nasheeds

Duration: 10:55

Genre: nasheed, naatYear: 2020Type: nasheed

Story & Cultural Context

This Urdu Islamic kalaam by Muhammad Yaqoob Attari, released by Heera Gold in 2020, expresses deep reverence, gratitude, and emotional love towards mothers in accordance with Islamic tradition.

← Browse
Meri Maa Tujhe Salam

Meri Maa Tujhe Salam

Nasheeds 10:55 2020
AI-Enriched85%
OccasionMother's Day
Instruments
vocal-only

Credits

LabelHeera Gold

Story & Cultural Context

This Urdu Islamic kalaam by Muhammad Yaqoob Attari, released by Heera Gold in 2020, expresses deep reverence, gratitude, and emotional love towards mothers in accordance with Islamic tradition.

Titles in Other Languages

EnglishMy Mother, Salute to You

Lyrics

ماں دل سے آوازے پا میری ماں تجھے سلام اولاد کا تو قرار میری ماں تجھے سلام تیرے بغیر جینا مشکل ہے میری ماں تیرے بغیر جینا مشکل ہے میری ماں تو ہے میری بہار میری ماں تجھے سلام دل سے آوازے پا میری ماں تجھے سلام اولاد کا تو قرار میری ماں تجھے سلام انگلی پکڑ کے مجھے چلنا سکھایا انگلی پکڑ کے مجھے چلنا سکھایا ممتا تیری شاہکار میری ماں تجھے سلام ممتا تیری شاہکار میری ماں تجھے سلام دل سے آوازے پا میری ماں تجھے سلام اولاد کا تو قرار میری ماں تجھے سلام عزت مجھے ملی تیری دعا کی برکت سے عزت مجھے ملی تیری دعا کی برکت سے برتا ہے میرا وقار میری ماں تجھے سلام برتا ہے میرا وقار میری ماں تجھے سلام دل سے آوازے پا میری ماں تجھے سلام اولاد کا تو قرار میری ماں تجھے سلام دولت کا کیا کروں میری دولت ہے میری ماں دولت کا کیا کروں میری دولت ہے میری ماں کرتا ہوں یہ اقرار میری ماں تجھے سلام کرتا ہوں یہ اقرار میری ماں تجھے سلام دل سے آوازے پا میری ماں تجھے سلام اولاد کا تو قرار میری ماں تجھے سلام ماں کی میم کو سمجھے ہوں کیا لوگو ماں کی میم کو سمجھے ہوں کیا لوگو مولا میں میم ہے تو محمد میں میم ہے آمنہ میں میم تو حلیمہ میں میم ہے اسلام میں ہے میم تو کلمہ میں میم ہے نماز میں ہے میم تو مسجد میں میم ہے محراب میں ہے میم تو ممبر میں میم ہے عمرے میں میم ہے تو سبزہ میں میم ہے رمضان میں ہے میم تو رحمت میں میم ہے ایمان میں ہے میم تو مسلم میں میم ہے مکہ میں میم ہے تو مدینہ میں میم ہے اس میم کا ہے راز الف لام میم میں اس میم کا ہے راز الف لام میم میں ماں کی میم کو سمجھے ہوں کیا لوگو کر میم ہے یہ ترکار میری ماں تجھے سلام کر میم ہے یہ ترکار میری ماں تجھے سلام دل سے آوازے ماں میری ماں تجھے سلام اولاد کا تو قرار میری ماں تجھے سلام اللہ میری ماں کی قبر پر رحمت ہو اللہ میری ماں کی قبر پر رحمت ہو یا رب میری ہے پکار میری ماں تجھے سلام یا رب میری ہے پکار میری ماں تجھے سلام دل سے آوازے ماں میری ماں تجھے سلام اولاد کا تو قرار میری ماں تجھے سلام میری ماں تجھے سلام میری ماں تجھے سلام