
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
A traditional Urdu manqabat/nasheed performed by Syed Ahmed Soharwardi praising Hazrat Ali ibn Abi Talib (R.A.). It is popular among listeners of traditional South Asian Islamic vocal art forms.
← Browse

AI-Enriched70%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
A traditional Urdu manqabat/nasheed performed by Syed Ahmed Soharwardi praising Hazrat Ali ibn Abi Talib (R.A.). It is popular among listeners of traditional South Asian Islamic vocal art forms.
Titles in Other Languages
EnglishNazarah Ali Ka Hai
Lyrics
علی مولا علی مولا اہلِ نظر کی آنکھ کا تارہ علی علی اہلِ وفا کے دل کا سہارا علی علی رحمت نے لے لیا مجھے آغوش نور میں میں نے کبھی جو روکے پکارا علی علی منظر فیضان دا گھر میں سارا علی کا ہے جس سم کے دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے منظر فیضان دا گھر میں سارا علی کا ہے جس سم کے دیکھتا ہوں نظارہ علی کا ہے کل کا جمال جزر کے چیرے سے ہے آیا گھوڑے پہ ہے حسین نظارہ علی کا ہے منظر فیضان دا گھر میں سارا علی کا ہے مرے غبی دنیا میں ہے سر مقتل پڑا ہوا اٹھنے کا اب نہیں کہ یہ مارا علی کا ہے منظر فیضان دا گھر میں سارا علی کا ہے دنیا میں اور کون ہے اپنے بجز علی ہم بے قصوں کو ہے جو سہارا علی کا ہے منظر فیضان دا گھر میں سارا علی کا ہے تم دکھ دیتے رہی کو عقیدت کے باب میں دیکھو باہ ملا یہ ہمارا علی کا ہے منظر فیضان دا گھر میں سارا علی کا ہے تو کیا ہے اور کیا ہے تیرے علم کی بساط تجھ پر کرم نصیر یہ سارا علی کا ہے منظر فیضان دا گھر میں سارا علی کا ہے مولا علی مولا علی مولا