Skip to main content
Dua e Momin cover art

Dua e Momin

by Shaheed Amjad Sabri

Album: Nasheeds

Duration: 5:05

Genre: nasheed, hamd, naatType: nasheedComposer: Amjad Sabri

Story & Cultural Context

A heartfelt prayer (Dua) recited by the renowned Pakistani Qawwal and Naat Khawan, Shaheed Amjad Sabri, showcasing his signature emotional vocal delivery.

← Browse
Dua e Momin

Dua e Momin

AI-Enriched80%
Instruments
vocal-onlypercussion

Credits

ComposerAmjad Sabri

Story & Cultural Context

A heartfelt prayer (Dua) recited by the renowned Pakistani Qawwal and Naat Khawan, Shaheed Amjad Sabri, showcasing his signature emotional vocal delivery.

Titles in Other Languages

العربيةدعاء المؤمن
EnglishPrayer of a Believer
TürkçeMüminin Duası

Lyrics

يا رسول الله انظر حالنا يا حبيب الله اسمع قالنا إنني في بهر غم مغرق فخذ يدي ساهلا عاشقاننا آه خاصا خاصان رسول وقت دعاها شاية عالم قيامت کی گھٹا ہے بدلی ہوئی دنیا میں زمانے کی ہوا ہے گردش میں مسلمان فلک کاپ رہا ہے غیروں کی شکایت نہیں اپنی ہی خطا ہے آه خاصا خاصان رسول وقت دعاها وہ تیرے مہاجر تیرے انصار کہاں ہیں جو بدر احد میں تھے وہ سردار کہاں ہیں مکہ میں جو تھے ساتھ وہ دو چار کہاں ہیں کچھ دیر کو پھر وقت تُو نے مانگ رہا ہے آه خاصا خاصان رسول وقت دعاها اغیار کی ہے خانہ کعبہ پہ نگاہیں مسدود ہوئی جاتی ہے ایمان کی راہیں اسلام کسی نے سے نکلنے لگی آہیں فاران کی چھوٹی پہ بڑا شور مچا ہے آه خاصا خاصان رسول وقت دعاها اسلام پہ پھر دشمن دی ٹوٹ پڑے ہیں غارت گر ایمان تباہی پہ اڑے ہیں جندے تیرے ہر سمت خدایی میں گڑے ہیں جب چاہے کفار کا رخ موڑ دیا ہے آه خاصا خاصان رسول وقت دعاها اے قبلہ اول کے نگے با میری سن لے اے عرش پہ اللہ کے مہما میری سن لے اے قبلہ دی کعبہ اے ایمان میری سن لے جو تیری رضا ہے وہی خالق کی رضا ہے آه خاصا خاصان رسول وقت دعاها وقت دعاها وقت دعاها خاصا خاصان رسول وقت دعاها وقت دعاها وقت دعاها