
Genre: nasheedYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
Released by Heera Gold for Ramadan 2020, 'Amad e Ramzan' is an Urdu Islamic kalaam recited by Abdul Mustafa Mushtaq Attari celebrating the arrival and blessings of the holy month of Ramadan.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ProducerHeera Gold
LabelHeera Gold
Featured Artists
Abdul Mustafa Mushtaq Attari
Story & Cultural Context
Released by Heera Gold for Ramadan 2020, 'Amad e Ramzan' is an Urdu Islamic kalaam recited by Abdul Mustafa Mushtaq Attari celebrating the arrival and blessings of the holy month of Ramadan.
Titles in Other Languages
العربيةآمد رمضان
EnglishArrival of Ramadan
TürkçeRamazan'ın Gelişi
Lyrics
یا شہر رمضان یا شہر رمضان مرحبا صد مرحبا پھر آمد رمضان ہے کھل اٹھے مرجھائے دل تازہ ہوا ایمان ہے مرحبا صد مرحبا پھر آمد رمضان ہے یا شہر رمضان یا شہر رمضان یا خدا ہم آسیوں پر یہ بڑا احسان ہے زندگی میں پھر عطا ہم کو کیا رمضان ہے مرحبا صد مرحبا پھر آمد رمضان ہے یا شہر رمضان یا شہر رمضان تجھ پہ صدقے جاؤں رمضان تو عظیم الشان ہے تجھ میں نازل حق تعالی نے کیا قرآن ہے مرحبا صد مرحبا پھر آمد رمضان ہے یا شہر رمضان یا شہر رمضان ابر رحمت چھا گیا ہے اور سماہے نور نور فضل رب سے محو فرت کا ہو گیا سامان ہے مرحبا صد مرحبا پھر آمد رمضان ہے یا شہر رمضان یا شہر رمضان ہر گھڑی رحمت بھری ہے ہر طرف ہے برکتیں ماہ رمضان رحمتوں اور برکتوں کی کان ہے مرحبا صد مرحبا پھر آمد رمضان ہے یا شہر رمضان یا شہر رمضان روزداروں جھوم جاؤ کیوں کے دیدار خدا خلد میں ہوگا تمہیں یہ وعدہ رحمان ہے مرحبا صد مرحبا پھر آمد رمضان ہے یا شہر رمضان یا شہر رمضان یا الہی تو مدینے میں کبھی رمضان دکھا مدتوں سے دل میں یہ عطار کے ارمان ہے مرحبا صد مرحبا پھر آمد رمضان ہے یا شہر رمضان یا شہر رمضان