
Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
A poignant Urdu kalam performance by Muhammad Hassan Raza Qadri warning against the spiritual darkness and worldly ill-effects of committing sins. The track serves as a reflective call to sincere repentance (Tawbah) and returning to the path of righteousness.
← Browse

AI-Enriched80%
Story & Cultural Context
A poignant Urdu kalam performance by Muhammad Hassan Raza Qadri warning against the spiritual darkness and worldly ill-effects of committing sins. The track serves as a reflective call to sincere…
Titles in Other Languages
العربيةشؤم الذنوب
EnglishThe Ill-Effects of Sins
TürkçeGünahların Uğursuzluğu
Lyrics
گناہوں کی نحوست بڑھ رہی ہے دم بدم مولا میں توبہ پر نہیں رہ پا رہا ثابت قدم مولا گناہوں نے مجھے ہائے کہیں کا بھی نہیں چھوڑا کرم ہو از طفیل سیدہ عرب مولا گناہوں کی نحوست بڑھ رہی ہے دم بدم مولا میں توبہ پر نہیں رہ پا رہا ثابت قدم مولا غم عشق نبی ایسا عطا فرما پائے مرشد غم عشق نبی ایسا عطا فرما پائے مرشد ہو نات مصطفیٰ سنتے ہی میری آنکھ نم مولا گناہوں کی نحوست بڑھ رہی ہے دم بدم مولا میں توبہ پر نہیں رہ پا رہا ثابت قدم مولا زمانے کے مسائل نے الہی غیر رکھا ہے پائے شاہ مدینہ دور ہو رنجو علم مولا گناہوں کی نحوست بڑھ رہی ہے دم بدم مولا میں توبہ پر نہیں رہ پا رہا ثابت قدم مولا رسول پاک کی دکھیاری امت پر نایت کر مریضوں غم زدو آفت نصیبوں پر کرم مولا گناہوں کی نحوست بڑھ رہی ہے دم بدم مولا میں توبہ پر نہیں رہ پا رہا ثابت قدم مولا تو ڈئی اپنا عینائت کر رہے سدر سے آکے تر مٹا خوف جہاں دل سے مٹا دنیا کا غم مولا گناہوں کی نحوست بڑھ رہی ہے دم بدم مولا میں توبہ پر نہیں رہ پا رہا ثابت قدم مولا تو بس رہنا سدا راضی نہیں ہے چاوے ناراضی تو نہ خوش جس سے وہ برباد ہے تیری قسم مولا گناہوں کی نحوست بڑھ رہی ہے دم بدم مولا میں توبہ پر نہیں رہ پا رہا ثابت قدم مولا پائے شاہ مدینہ اب مشرر رف حج سے فرما دے پائے شاہ مدینہ اب مشرر رف حج سے فرما دے چلے اتار پھر روتا ہوا سوئے حرم مولا گناہوں کی نحوست بڑھ رہی ہے دم بدم مولا میں توبہ پر نہیں رہ پا رہا ثابت قدم مولا