
Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
Quran Ki Fazeelat is an Islamic Urdu nasheed recited by Muhammad Maulana Bilal Raza Qadri and Hilal Raza Qadri. The track highlights the virtues, blessings, and spiritual status of reciting and living by the Holy Quran.
← Browse

AI-Enriched75%
Featured Artists
Hilal Raza Qadri
Story & Cultural Context
Quran Ki Fazeelat is an Islamic Urdu nasheed recited by Muhammad Maulana Bilal Raza Qadri and Hilal Raza Qadri. The track highlights the virtues, blessings, and spiritual status of reciting and living…
Titles in Other Languages
العربيةفضيلة القرآن
EnglishVirtues of the Quran
TürkçeKur'an'ın Fazileti
Lyrics
بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایوہا الناس قد جاءكم برہان من ربكم وانزلنا اليكم نورا مبینا اے لوگو بے شک تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے واضح دلیل آگئی اور ہم نے تمہاری طرف روشن نور نازل کیا قرآن کریم برہان رشید فرقان حمید کلام مجید کرے چاہت آپ کو کچھ پرسکون لمحات کی تو کرے دل سے تلاوت اس گھڑی قرآن کی قرآن پاک اللہ کا کلام ہے ہے قرآن پاک کی عظمت کے چرچے چار سو اے مسلمہ کردے حاصل رحمت قرآن کی کرے چاہت آپ کو کچھ پرسکون لمحات کی تو کرے دل سے تلاوت اس گھڑی قرآن کی قرآن پاک اللہ کا کلام ہے ہے دواہر مرض کی رب کی عطا سے فاتحہ سالی نہ لوٹے دعا بہرے کرم انسان کی کرے چاہت آپ کو کچھ پرسکون لمحات کی تو کرے دل سے تلاوت اس گھڑی قرآن کی قرآن پاک اللہ کا کلام ہے سورہ رحمن ہے زینت کلام پاک کی برکت حاصل کرو تم سورہ رحمن کی کرے چاہت آپ کو کچھ پرسکون لمحات کی تو کرے دل سے تلاوت اس گھڑی قرآن کی قرآن پاک اللہ کا کلام ہے گر کمی ہے رزق میں تو وہ کمی بھی دور ہو واقعہ پڑھنے کی عادت ڈال لو فرقان کی کرے چاہت آپ کو کچھ پرسکون لمحات کی تو کرے دل سے تلاوت اس گھڑی قرآن کی قرآن پاک اللہ کا کلام ہے فتنہ دجال سے محفوظ ہوگا وہ بشر جو پڑھے ہر جمعہ کو سورہ کہف قرآن کی کرے چاہت آپ کو کچھ پرسکون لمحات کی تو کرے دل سے تلاوت اس گھڑی قرآن کی قرآن پاک اللہ کا کلام ہے قلب ہے قرآن کا یاسین پیارے دوستوں مغفرت کی ہے بشارت کاری فرقان کی کرے چاہت آپ کو کچھ پرسکون لمحات کی تو کرے دل سے تلاوت اس گھڑی قرآن کی قرآن پاک اللہ کا کلام ہے یہ عذاب نار کو روکے لحد میں بھائیوں گر پڑھو ہر رات سورہ ملک تم قرآن کی کرے چاہت آپ کو کچھ پرسکون لمحات کی تو کرے دل سے تلاوت اس گھڑی قرآن کی قرآن پاک اللہ کا کلام ہے ہے دلوں کا اتمنان اے مومنوں قرآن میں ہر بلا سے بھی بچائے آیت برہان کی کرے چاہت آپ کو کچھ پرسکون لمحات کی تو کرے دل سے تلاوت اس گھڑی قرآن کی قرآن پاک اللہ کا کلام ہے حافظ قرآن کا بہت بلند ہے مرتبہ قبر بھی ہوگی منور حافظ قرآن کی کرے چاہت آپ کو کچھ پرسکون لمحات کی تو کرے دل سے تلاوت اس گھڑی قرآن کی قرآن پاک اللہ کا کلام ہے یا خدا امیری کو توفیق دے اس بات کی تاہ امر کرتا رہنگے خدمت قرآن کی کرے چاہت آپ کو کچھ پرسکون لمحات کی تو کرے دل سے تلاوت اس گھڑی قرآن کی قرآن پاک اللہ کا کلام ہے