
Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu nasheed, sung from the perspective of a child telling her mother about observing her very first fast, celebrates the joy and spiritual milestone of a young girl's first Ramadan experience.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This Urdu nasheed, sung from the perspective of a child telling her mother about observing her very first fast, celebrates the joy and spiritual milestone of a young girl's first Ramadan experience.
Titles in Other Languages
EnglishMother, Today I Have Kept My First Fast
Lyrics
اللہ کی راہ میں میں نے ماں پہلا روزہ رکھا ہے بابا میں خوش ہوں اس رمضان پہلا روزہ رکھا ہے اللہ کی راہ میں میں نے ماں پہلا روزہ رکھا ہے کیونکہ میں نے سنا ہے یہ پورا روزہ رکھنے سے کیونکہ میں نے سنا ہے یہ پورا روزہ رکھنے سے اللہ بھی خوش ہوتا ہے اللہ اللہ کرنے سے مزہ یہ میں نے چکھا ہے پہلا روزہ رکھا ہے اللہ کی راہ میں میں نے ماں پہلا روزہ رکھا ہے بابا میں خوش ہوں اس رمضان پہلا روزہ رکھا ہے اللہ جب کی سنتا ہے اور بندوں سے کہتا ہے اللہ جب کی سنتا ہے اور بندوں سے کہتا ہے ملے گا تم کو سب لیکن کرو عبادت کہتا ہے میں نے بھی خود کو پرکھا ہے پہلا روزہ رکھا ہے اللہ کی راہ میں میں نے ماں پہلا روزہ رکھا ہے بابا میں خوش ہوں اس رمضان پہلا روزہ رکھا ہے اللہ کی راہ میں میں نے ماں پہلا روزہ رکھا ہے