
Genre: nasheed, naatYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
Tere Sadqay Main Aaqa is a popular nasheed by Rao Brothers, praising the Prophet Muhammad (PBUH), reflecting themes of devotion and sacrifice commonly found in Islamic devotional music. It is part of their singles collection and resonates with audiences for its emotional vocals and spiritual…
← Browse

AI-Enriched70%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
Tere Sadqay Main Aaqa is a popular nasheed by Rao Brothers, praising the Prophet Muhammad (PBUH), reflecting themes of devotion and sacrifice commonly found in Islamic devotional music. It is part of…
Titles in Other Languages
EnglishFor Your Sake, O Master
Lyrics
جی بھی کربل بیچ کٹایا اے نیز چڑھ قرآن سنایا اے اے کلمہ حسین حسین حسین حسین اے کلمہ حسین بچایا اے لا الہ الا اللہ تیرے صدقے میں آقا سارے جگہ کو دین ملا بے دینوں نے کلمہ پڑھا لا الہ الا اللہ حس بھی ربی جل اللہ حس بخلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ حس بھی ربی جل اللہ حس بخلبی غیر اللہ نبی یا نبی نبی نبی یا نبی نبی نبی وہ جو بلال حبشی ہے سروری کے پیارے ہیں دنیا کے ہر عاشق کی آنکھوں کے وہ تارے ہیں ظلم ہوئے کتنے ان پر سینے پہ رکھا پتھر پھر بھی لب پہ جاری تھا لا الہ الا اللہ حس بھی ربی جل اللہ حس بخلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ سمت نبی ابو جہل گیا آقا سے اس نے یہ کہا گل ہونا بھی مت لاؤ ذرا میری مٹھی میں ہے کیا سمت نبی ابو جہل گیا آقا سے اس نے یہ کہا گل ہونا بھی مت لاؤ ذرا میری مٹھی میں ہے کیا آقا کا فرمان ہوا اور فضل رحمان ہوا مٹھی سے پتھر بولا لا الہ الا اللہ حس بھی ربی لا نبی حس بخلبی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی اپنی بہن سے بولے عمر یہ تو بتا کیا کرتی تھی میرے آنے سے پہلے کیا چھپکے چھپکے پڑھتی تھی اپنی بہن سے بولے عمر یہ تو بتا کیا کرتی تھی میرے آنے سے پہلے کیا چھپکے چھپکے پڑھتی تھی بہن نے جب قرآن پڑھا سن کے کلام پاک خدا یہ عمر کا بول اٹھا لا الہ الا اللہ حس بھی ربی جل اللہ حس بخلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ میرے نبی کا مکھ ایسا چاند بھی ہے جس پر شہدہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ حس بھی ربی جل اللہ حس بخلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ جی بھی کربل بیچ کٹایا اے نیز چڑھ قرآن سنایا اے اے کلمہ حسین حسین حسین حسین اے کلمہ حسین بچایا اے لا الہ الا اللہ