
Genre: nasheed, naat, madihType: nasheed
Story & Cultural Context
'Aye Sabz Gumbad Walay' is a immensely popular Urdu Naat penned by the renowned poet Muzaffar Warsi, expressing deep reverence, yearning, and devotion for the Prophet Muhammad and the Green Dome of Al-Masjid an-Nabawi in Madinah. It is widely recited across the South Asian Islamic world by various…
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
LyricistMuzaffar Warsi
Story & Cultural Context
'Aye Sabz Gumbad Walay' is a immensely popular Urdu Naat penned by the renowned poet Muzaffar Warsi, expressing deep reverence, yearning, and devotion for the Prophet Muhammad and the Green Dome of…
Titles in Other Languages
العربيةيا صاحب القبة الخضراء
EnglishO Owner of the Green Dome
TürkçeEy Yeşil Kubbenin Sahibi
Lyrics
کرم کرم میرے آقا کرم سیاہ آگے سیاہ کار ہوں میں کرم کرم میرے آقا گناہ گار ہوں میں اے سرور کمل والے منظور دعا کرنا جب وقت نظر آئے دیدار عطا کرنا اے سرور کمل والے منظور دعا کرنا جب وقت نظر آئے آقا دیدار عطا کرنا اینور خدا کر آکوں میں سما جانا یاد رب بلالینا یا خواب میں آ جانا اے پردہ نشین دل کے پردے میرا حق کرنا جب وقت نظر آئے آقا دیدار عطا کرنا اے سرور کمل والے منظور دعا کرنا جب وقت نظر آئے آقا دیدار عطا کرنا میں قبر اندھیری میں گھبراوں گا جب تنہا امداد میری کرنے آجانا میرے آقا میں قبر اندھیری میں گھبراوں گا جب تنہا امداد میری کرنے آجانا رسول اللہ لوٹوں میری ذلفت کو اینور خدا کرنا جب وقت نظر آئے آقا دیدار عطا کرنا اے سرور کمل والے منظور دعا کرنا جب وقت نظر آئے آقا دیدار عطا کرنا مجرم ہوں زمانے کا محشر میں بھرم رکھنا رسوہ زمانہ ہوں دامن میں چھپا لینا مجرم ہوں زمانے کا محشر میں بھرم رکھنا رسوہ زمانہ ہوں دامن میں چھپا لینا منظور دعا میری للہ غزرہ کرنا جب وقت نظر آئے آقا دیدار عطا کرنا اے سرور کمل والے منظور دعا کرنا جب وقت نظر آئے آقا دیدار عطا کرنا چہرے سے سیاپ آئی ان چاند ستاروں نے اس در سے شفا پائی دکھ درد کے ماروں نے چہرے سے سیاپ آئی ان چاند ستاروں نے اس در سے شفا پائی دکھ درد کے ماروں نے آتا ہے لے صادق ہر دکھ کی دوا کرنا جب وقت نظر آئے آقا دیدار عطا کرنا اے سرور کمل والے منظور دعا کرنا جب وقت نظر آئے آقا دیدار عطا کرنا دیدار عطا کرنا دیدار عطا کرنا