
Genre: nasheed, hamd, munshidYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Teri Barghah Mein Moula' is a Urdu Hamd performed by Pakistani Islamic reciter Abdullah Khalil Qadri. The track is a devotional supplication expressing humility, repentance, and praise addressed directly to Allah.
← Browse

AI-Enriched75%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
'Teri Barghah Mein Moula' is a Urdu Hamd performed by Pakistani Islamic reciter Abdullah Khalil Qadri. The track is a devotional supplication expressing humility, repentance, and praise addressed…
Titles in Other Languages
العربيةفي بارگاهك يا مولاي
EnglishIn Your Court, My Lord
TürkçeSenin Huzurunda Ey Mevlam
Lyrics
میری توبہ قبول کر دے مولا تیری بارگاہ میں مولا میں توبہ کرتا ہوں تیری بارگاہ میں مولا میں توبہ کرتا ہوں مجھے بخش دے خدایا مجھے بخش دے خدایا مجھے بخش دے خدایا میں توبہ کرتا ہوں تیری بارگاہ میں مولا میں توبہ کرتا ہوں تیری بارگاہ میں مولا میں توبہ کرتا ہوں مولا میرے جرم کی سزا ہی کہیں کر نہ دے تباہی میرے حال پر کرم ہو مجھے بھیگ دے الہی میری مغفرت ہو مولا میری مغفرت ہو مولا میں توبہ کرتا ہوں تیری بارگاہ میں مولا میں توبہ کرتا ہوں تیری بارگاہ میں مولا میں توبہ کرتا ہوں میں پھرا ہوں مارا مارا نہ ملا کوئی سہارا میں پھرا ہوں مارا مارا نہ ملا کوئی سہارا میرا بے وفا جہاں میں نہ ہوا کوئی گزارا تیرے در پہ لوٹ آیا تیرے در پہ لوٹ آیا میں توبہ کرتا ہوں تیری بارگاہ میں مولا میں توبہ کرتا ہوں تیری بارگاہ میں مولا میں توبہ کرتا ہوں مولا جو گناہ کیا کرتے کرتے ہوا قبر میں اترنا جو گناہ کیا کرتے کرتے ہوا قبر میں اترنا میرا کیا بنے گا مولا جو تیرا کرم نہ ہوگا تیرے خوف نے رولایا تیرے خوف نے رولایا میں توبہ کرتا ہوں تیری بارگاہ میں مولا میں توبہ کرتا ہوں تیری بارگاہ میں مولا میں توبہ کرتا ہوں یوں ہی سیاہ میں ہو جا گئے میں نے زندگی بتا دی میں نے کل کمائی اپنے دونوں ہاتھ سے لٹا دی میرے ہاتھ کچھ نہ آیا میرے ہاتھ کچھ نہ آیا میں توبہ کرتا ہوں تیری بارگاہ میں مولا میں توبہ کرتا ہوں تیری بارگاہ میں مولا میں توبہ کرتا ہوں میری توبہ قبول کر دے مولا