
Genre: nasheed, hamd, munshidYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
A profound Hamd emphasizing the eternal nature of Allah, taking its core theme from the Sufi phrase proclaiming that Allah alone endures while all created things eventually perish.
← Browse

AI-Enriched80%
Credits
LyricistTraditional
Story & Cultural Context
A profound Hamd emphasizing the eternal nature of Allah, taking its core theme from the Sufi phrase proclaiming that Allah alone endures while all created things eventually perish.
Titles in Other Languages
العربيةالله هو باقي من كل فاني
EnglishAllah Remains While Everything Else Perishes
TürkçeAllah Bâkîdir, Her Şey Fânîdir
Lyrics
اللہ ہو اللہ ہو بندے ہر دم اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو بندے ہر دم اللہ ہو من کلی فانی فانی فانی من کلی فانی اللہ ہو باقی من کلی فانی لا کچھ تیرا نہ کچھ میرا اے غافل انسان سب کچھ جانے جان بوجھ کے بنے کیوں انجان دارا اور سکندر جیسے شہنشاہ نشان لاکھوں من مٹی میں سو گئے بڑے بڑے سلطان تیری کیا عقاد ہے بندے کچھ بھی نہیں ہے تو اللہ ہو باقی من کلی فانی تیرا میرا جیون جیسے چلتے پھرتے سائے چلتے پھرتے سائے یوں یوں بڑھتی جائے عمریاں جیون گھٹتا جائے موت کھڑی ہے سر پہ تیرے جانے کب آ جائے جانے کب آ جائے ایک سانس کا پنچی ہے تو کون تجھے سمجھائے رہ جائے گا پنجرا خالی اڑ جائے گی روح اللہ ہو باقی من کلی فانی کنہا قبر میں ہوگا تیرا کوئی نہ ہوگا مین اللہ ہی اللہ بول سلامت جیون بازی جی ڈھلتا سورج روز سنائے تجھے فناک گیت نیند سے آنکھیں کھول ذرا منت کیسی ہے یہ پریت اللہ تیرا چاند رکھا ہے اور سوتا ہے تو اللہ ہو باقی من کلی فانی اللہ ہو بندے ہر دم اللہ ہو اللہ ہو بندے ہر دم اللہ ہو من کلی فانی فانی فانی من کلی فانی