Skip to main content
Maula Rang De cover art

Maula Rang De

by Kamran Shaikh

Album: Nasheeds

Duration: 3:30

Genre: nasheed, hamd, naatType: nasheedComposer: Kamran Shaikh

Story & Cultural Context

Maula Rang De is a spiritual Islamic nasheed performed by Kamran Shaikh, expressing devotion and prayer for spiritual transformation.

← Browse
Maula Rang De

Maula Rang De

AI-Enriched65%
Instruments
vocal-onlypercussion

Credits

ComposerKamran Shaikh
LabelWithout label

Story & Cultural Context

Maula Rang De is a spiritual Islamic nasheed performed by Kamran Shaikh, expressing devotion and prayer for spiritual transformation.

Titles in Other Languages

EnglishO Lord, Color Me

Lyrics

مجھے رنگ دے مجھے اپنے رنگ میں رنگ دے

مولا رنگ دے مجھے اپنے رنگ میں رنگ دے

تو کریم ہے تو رحیم ہے تیری ذات سب سے عظیم ہے

نہیں تجھ سا کوئی بھی دوسرا تو خبیر ہے تو علیم ہے

مجھے رنگ دے مجھے اپنے رنگ میں رنگ دے

مولا رنگ دے مجھے اپنے رنگ میں رنگ دے

رحمان تو مالک بھی تو خالق بھی تو رازق بھی تو

تیری جستجو میری آرزو میری وعدہ تو میں تو ہی تو

مجھے رنگ دے مجھے اپنے رنگ میں رنگ دے

مولا رنگ دے مجھے اپنے رنگ میں رنگ دے

تو بعید بھی تو قریب بھی تو محب بھی ہے تو حبیب بھی

تو حرارت دل آشقان تو نشان اہل سلیم ہے

مجھے رنگ دے مجھے اپنے رنگ میں رنگ دے

مولا رنگ دے مجھے اپنے رنگ میں رنگ دے

ہے دعا بسم اللہ جام کے میری خطاؤں کو بخش دے

ہے مجھے تو تیرا ہی آسرا اب سن لے تو میری صدا

مجھے رنگ دے مجھے اپنے رنگ میں رنگ دے

مولا رنگ دے مجھے اپنے رنگ میں رنگ دے