
Genre: nasheed, naatYear: 2017Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Rehmat Ka Hai Darwaza Khula' is a well-known Urdu Islamic Naat recited by Allama Hafiz Bilal Qadri and distributed under the Heera Gold label. The track praises the mercy of the Prophet Muhammad and expresses spiritual hope and devotion.
← Browse

AI-Enriched85%
Credits
ProducerHeera Gold
LabelHeera Gold
Story & Cultural Context
'Rehmat Ka Hai Darwaza Khula' is a well-known Urdu Islamic Naat recited by Allama Hafiz Bilal Qadri and distributed under the Heera Gold label. The track praises the mercy of the Prophet Muhammad and…
Titles in Other Languages
EnglishThe Door of Mercy is Open
Lyrics
نبی نبی نبی نبی رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ دیتا ہے کرم ان کا صدا مانگ ارے مانگ دیتے ہیں میرے آقا بھرتے ہیں سب کی جھولیاں رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ دیتا ہے کرم ان کا صدا مانگ ارے مانگ اور کچھ مانگ لے اور کچھ مانگ لے آ جائے گا اک روز بطے باس بلاوا آ جائے گا اک روز بطے باس بلاوا آ جائے گا اک روز بطے باس بلاوا ہر وقت مدینے کی دعا مانگ ارے مانگ دیتا ہے کرم ان کا صدا مانگ ارے مانگ رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ دیتا ہے کرم ان کا صدا مانگ ارے مانگ اور کچھ مانگ لے اور کچھ مانگ لے بھر جائے گا کشکول مرادوں سے تیرا بھی بھر جائے گا کشکول مرادوں سے تیرا بھی بن کر میرے آقا کا گدھا مانگ ارے مانگ دیتا ہے کرم ان کا صدا مانگ ارے مانگ رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ دیتا ہے کرم ان کا صدا مانگ ارے مانگ جب تیری شانِ کریمی پہ نظر جاتی ہے زندگی کتنے مراحل سے گزر جاتی ہے بے طلب مجھ کو نوازا میرے آقا نے ہاتھ اٹھتے نہیں جھولی میری بھر جاتی ہے مایوس نہ ہو یہ بڑے لجپال کا در ہے مایوس نہ ہو یہ بڑے لجپال کا در ہے کس لیے خاموش کھڑا مانگ ارے مانگ دیتا ہے کرم ان کا صدا مانگ ارے مانگ رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ دیتا ہے کرم ان کا صدا مانگ ارے مانگ اور کچھ مانگ لے اور کچھ مانگ لے سرکار سے سرکار کو مانگوں گا نیازین سرکار نے جس وقت کہا مانگ ارے مانگ دیتا ہے کرم ان کا صدا مانگ ارے مانگ رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ دیتا ہے کرم ان کا صدا مانگ ارے مانگ رحمت کا ہے دروازہ کھلا مانگ ارے مانگ دیتا ہے کرم ان کا صدا مانگ ارے مانگ اور کچھ مانگ لے اور کچھ مانگ لے