
Genre: nasheed, naatYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
'Hajj Ki Saadat' is an Islamic nasheed performend in Urdu by Hunain Raza Qadri expressing intense devotion and longing for the pilgrimage of Hajj and visiting the Holy Kaaba.
← Browse

About this recordingAuto-generated
Genre
OccasionHajjnasheedNasheed · Arabic نشيدA devotional Islamic song. Traditionally sung by voice or with a frame drum; many modern ones add instruments.Browse →Glossary →naatNaat · Urdu / Persian نعتUrdu or Persian poetry in praise of the Prophet ﷺ, usually sung without instruments.Browse →Glossary →
Story & Cultural Context
'Hajj Ki Saadat' is an Islamic nasheed performend in Urdu by Hunain Raza Qadri expressing intense devotion and longing for the pilgrimage of Hajj and visiting the Holy Kaaba.
Titles in Other Languages
EnglishBlessing of Hajj
Lyrics
حج پے بولا مولا، حج پے بولا مولا، حج پے بولا، کعبے کی رونک، کعبے کا منظر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، مولا نصیب کر مجھے حج کی سعادتیں، مولا نصیب کر مجھے حج کی سعادتیں، میں بھی تو کہہ سکوں گا، میں بھی تو کہہ سکوں گا تیرے گھر کی زیارتیں، بلالے مولا، بلالے مولا، بلالے مولا، بلالے مولا، دیکھو مناک منظر پرکیف بار بار، دیکھو مناک منظر پرکیف بار بار، ذکرِ خدا کی روح میں ڈلتی حلاوتیں، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، ذادے سفر نہیں ہیں مگر جست جو تو ہے، ذادے سفر نہیں ہیں مگر جست جو تو ہے، یا رب مٹا دے راہ کی ساری رکاوٹیں، مولا میرے مولا، حج پے بولا مولا، حج پے بولا مولا، حج پے بولا مولا، مجھ کو توافِ خانہِ کعبہ کی ہے طلب، مجھ کو توافِ خانہِ کعبہ کی ہے طلب، سحنِ حرم میں بیٹھ کے کرلوں عبادتیں، مولا اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، میں بھی حتیم پاک میں، میں بھی حتیم پاک میں، میں بھی حتیم پاک میں سجدے کروں خدا، محسوس ہو مجھے بھی حرم کی لطافتیں، بلالے مولا، بلالے مولا، بلالے مولا، بلالے مولا، وہ سرزمیں حجائے ولادت رسول کی، رسول کی، وہ سرزمیں حجائے ولادت رسول کی، یوں بھی ہے مکہ پاک سے، کاتب محبتیں، محبتیں، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، مولا، مولا، مولا، مولا, مولا, مولا.