Skip to main content
Allah Hu cover art

Allah Hu

by Ahsen Raza Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 7:33

Genre: nasheed, hamd, naatType: nasheed

Story & Cultural Context

A traditional South Asian Islamic Hamd expressing praise and devotion to Allah (God), rendered in Urdu/Punjabi devotional vocal style by Ahsen Raza Qadri.

← Browse
Allah Hu

Allah Hu

AI-Enriched75%
Instruments
vocal-onlypercussion

Credits

LyricistTraditional

Story & Cultural Context

A traditional South Asian Islamic Hamd expressing praise and devotion to Allah (God), rendered in Urdu/Punjabi devotional vocal style by Ahsen Raza Qadri.

Titles in Other Languages

العربيةالله هو
EnglishAllah Hu
TürkçeAllah Hu

Lyrics

مولا مولا مولا مولا

اللہ اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو

اللہ اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو

حسبی ربی جللہ مافی قلبی غیر اللہ نور محمد صلی اللہ نور محمد صلی اللہ لا الہ الا اللہ

اللہ اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو

اللہ اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو

تیرے صدقے میں آقا سارے جہاں کو دین ملا بے دینوں نے کلمہ پڑھا بے دینوں نے کلمہ پڑھا لا الہ الا اللہ

یا اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو

اللہ اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو

اپنی بہن سے بولے عمر یہ تو بتا کیا کرتی تھی میرے آنے سے پہلے کیا چھپکے چھپکے پڑھتی تھی بہن نے جب قرآن پڑھا دل یہ عمر کا بولے اٹھا لا الہ الا اللہ

اللہ اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو

اللہ اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو

گلشن کلمہ پڑھتے ہیں چڑیا کلمہ پڑھتی ہے دنیا کی مخلوق سبھی ذکر خدا کا کرتی ہے کہتے سبھی جنو بشر کہتا ہے پتہ پتہ لا الہ الا اللہ

اللہ اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو

اللہ اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو

وہ جو بلال ہمشی ہے سرور دی کا پیارا ہے دنیا کے گھر عاشق کی آنکھوں کا وہ تارا ہے ظلم ہوئے کتنے انہیں پر سینے پہ رکھا پتھر پھر بھی لب پر جاری تھا لا الہ الا اللہ

یا اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو

اللہ اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو

بلبل توتی پروانہ ہر ایک اس کا دیوانہ قمری کس کا مستانہ کون چکور کا جانانہ اللہ اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو

اللہ اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو

مولا دل کا زنگ چڑا قلب نوری پائے جلا دل کو کر دے آئینہ دل کو کر دے آئینہ جس میں چمکے یہ کلمہ

یا اللہ اللہ ہو لائی لاہ الاہ ہو