Skip to main content
Mera Maula Hussain cover art

Mera Maula Hussain

by Syed Arsalan Shah Qadri

Album: Nasheeds

Duration: 4:31

Genre: nasheed, manqabatYear: 2021Type: nasheed

Story & Cultural Context

'Mera Maula Hussain' is a devotional Urdu manqabat performed by Syed Arsalan Shah Qadri. The track expresses deep love, reverence, and spiritual attachment to Hazrat Imam Hussain (R.A) and the martyrs of Karbala.

← Browse
Mera Maula Hussain

Mera Maula Hussain

Nasheeds 4:31 2021
AI-Enriched80%
OccasionMuharram
Instruments
vocal-only

Story & Cultural Context

'Mera Maula Hussain' is a devotional Urdu manqabat performed by Syed Arsalan Shah Qadri. The track expresses deep love, reverence, and spiritual attachment to Hazrat Imam Hussain (R.A) and the martyrs…

Titles in Other Languages

EnglishMy Master Hussain

Lyrics

قتلِ حسین سے نومرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

تو اپنی سوچ میرا تو مولا حسین ہے
سید حسین ہے
دنیا و آخرت کا سہارا حسین ہے

اب بھی یہ وقت دشمنوں بھاگو بچاؤ سر
کربلا کے سلسلے میں سر تیرا حسین ہے

تو اپنی سوچ میرا تو مولا حسین ہے
سید حسین ہے
دنیا و آخرت کا سہارا حسین ہے

آہ آگیا فاطمہ کے لال کو جلا
ماں ہو یزیدیوں کے اکیلا حسین ہے

تو اپنی سوچ میرا تو مولا حسین ہے
سید حسین ہے
دنیا و آخرت کا سہارا حسین ہے

صدقارِ علی ہو حسن ہو کس نے یہ دا
باپوں کا کردار سب کچھ گیتا حسین ہے
صبرِ یزید کی تجھے خود بھی خبر نہیں
کرباولا کا آج بھی دولا حسین ہے

تو اپنی سوچ میرا تو مولا حسین ہے
سید حسین ہے
دنیا و آخرت کا سہارا حسین ہے

ہو جائے گا یہ فیصل میدانِ حشر میں
تیرا یہ جملہ ہے میرا مولا حسین ہے

تو اپنی سوچ میرا تو مولا حسین ہے
سید حسین ہے
دنیا و آخرت کا سہارا حسین ہے

کیا پوچھتے ہو کیسے بچا غیر کربلا
زبط پہاڑ تو صلب پاک کا دیتا حسین ہے
تو اپنی سوچ میرا تو مولا حسین ہے
سید حسین ہے
دنیا و آخرت کا سہارا حسین ہے

یا حسین ابن علی
یا حسین ابن علی
یا حسین ابن علی
یا حسین ابن علی