
Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2021Type: nasheed
Story & Cultural Context
A popular Urdu manqabat/naat recited by Usman Raza Qadri, dedicated in honor and praise of Imam Ahmed Raza Khan Qadri (Ala Hazrat). The track features traditional vocal harmonies and expressively devotional recitation.
← Browse

AI-Enriched75%
Story & Cultural Context
A popular Urdu manqabat/naat recited by Usman Raza Qadri, dedicated in honor and praise of Imam Ahmed Raza Khan Qadri (Ala Hazrat). The track features traditional vocal harmonies and expressively…
Titles in Other Languages
العربيةوه ميرا رضا
EnglishHe Is My Raza
Lyrics
فیضِ رضا جاری رہے گا میرا رضا پیارا رضا سونا رضا مرشد رضا وہ میرا رضا وہ میرا رضا پنج سال سے پہلے قرآن پڑھا چھ سال کے تھے تو خطاب کیا بچپن میں تھا جس نے فتوی دیا غالب تھے جس پہ شرم آیا کیا بات کروں کیا حافظہ تھا ایک ماہ میں حفظ قرآن کیا تھا عرب و عجم نے مان لیا علوم فنون کا ہے دریا وہ میرا رضا پوری شب وہ میرا رضا پیارا میرا رضا میرا رضا پیارا رضا سونا رضا مرشد رضا سنت کو بخشی جلا ہے جام جو اس نے نبی کا پیا ہر پل کے ہے تو نے وہ جام دیا سنت کو ہے زندہ پھر سے کیا ہے فتاوہِ عظمیہ دیا اور ترجمہ ہے قرآن کا کیا ہر لمحہ ذکر ان کا کیا حق نے بھی تیرا چرچہ کیا وہ میرا رضا پوری شب وہ میرا رضا پیارا میرا رضا فیض رضا جاری رہے گا ہے علم و صحت کا تو دریا تیری ہر ادا سنت رسول ہم کو ہے ایسا جذبہ دیا ایسا پیارا مرشد ہے رضا ایسا پیارا مرشد ہے رضا مشہور ہے تیرے در کا گدا حد مو میں رکھنا اسے تو صدا اطعر کے محنت کے جوبنوں جس نے تجھ تک پہنچا ہے دیا وہ میرا رضا پوری شب وہ میرا رضا پیارا میرا رضا میرا رضا پیارا رضا سونا رضا مرشد رضا