Skip to main content
Mera Peer Jalali cover art

Mera Peer Jalali

by Rao Brothers

Album: Nasheeds

Duration: 5:02

Genre: nasheed, naatType: nasheed

Story & Cultural Context

Mera Peer Jalali by Rao Brothers is a nasheed that praises a spiritual figure, likely drawing from Sufi traditions in Urdu and Arabic languages. It is part of their singles, emphasizing themes of devotion and Islamic spirituality, and reflects the duo's style in ethical audio productions.

← Browse
Mera Peer Jalali

Mera Peer Jalali

AI-Enriched70%
Instruments
vocal-only

Credits

LabelWithout label

Story & Cultural Context

Mera Peer Jalali by Rao Brothers is a nasheed that praises a spiritual figure, likely drawing from Sufi traditions in Urdu and Arabic languages. It is part of their singles, emphasizing themes of…

Titles in Other Languages

EnglishMy Peer Jalali

Lyrics

پیر جلالی پیر جلالی پیر جلالی میرا پیر رتبہ سمجھ میں آنا ہی سکتا خدا گوا اتنا بڑا مقام ہے پیران پیر کا میرا پیر جلالی ہے قادری مستانا ہوں مجھے غوث کی چڑی ہے بستی دنیا سے بگانہ ہوں چھیڑو نہ مجھے لوگوں میں غوث کا دیوانا ہوں دنیا کی ہر بلاوں سے آفت سے دور ہوں بغداد والے پیر کی مستی میں چور ہوں میرا پیر جلالی میرا پیر جلالی پیر ہے جلالی پیر ہے جلالی ہمارے پیر ہیں دونوں جہاں میں پیر لا ثانی یہاں بھی غوث جیلانی وہاں بھی غوث جیلانی میں ہوں دکھ درد کا مارا سنو حال پریشانی تمہیں لے پنجتن سے بھر کرم وہ غوث جیلانی میرا پیر جلالی میرا پیر جلالی میرا پیر جلالی ہے قادری مستانا ہوں مجھے غوث کی چڑی ہے بستی دنیا سے بگانہ ہوں چھیڑو نہ مجھے لوگوں میں غوث کا دیوانا ہوں کوئی صدقے کسی پر ہوں میں اپنے پیر کے صدقے شہر جیلان میرے قربان تیری تصویر کے صدقے شاہ جیلانی شاہ جیلانی شاہ جیلانی میں ہوں دیوانا غوث کا اونچا مقام ہے میرے گھر کا بچہ بچہ غوث کا غلام ہے میرا پیر جلالی میرا پیر جلالی میرا پیر جلالی ہے قادری مستانا ہوں مجھے غوث کی چڑی ہے بستی دنیا سے بگانہ ہوں چھیڑو نہ مجھے لوگوں میں غوث کا دیوانا ہوں چھیڑو نہ مجھے لوگوں میں غوث کا دیوانا ہوں ناماہے میں نے غوث کے تا بند عمر بھر رکھتا ہے میرا غوث مریدوں کی سب خبر وہ شخص زندگی میں بگڑتا نہیں کبھی جس شخص پر پڑی ہو میرے غوث کی نظر میرا پیر جلالی میرا پیر جلالی پیر جلالی پیر جلالی پیر جلالی میرا پیر