
Genre: nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
Ya Hayyu Ya Qayyum is a nasheed by Rao Brothers that invokes the names of Allah, emphasizing themes of life and sustenance in Islamic tradition. It is part of their singles, likely aimed at spiritual reflection and devotion among listeners.
← Browse

AI-Enriched70%
Genre
Instruments
vocal-only
Credits
LyricistTraditional Islamic text (assumed)
LabelWithout label
Story & Cultural Context
Ya Hayyu Ya Qayyum is a nasheed by Rao Brothers that invokes the names of Allah, emphasizing themes of life and sustenance in Islamic tradition. It is part of their singles, likely aimed at spiritual…
Titles in Other Languages
العربيةيا حي يا قيوم
EnglishO Ever-Living, O Sustainer
Lyrics
بشر سنا کے لیے ہے تمام حمد سزاوار ہے خدا کے لیے عطا کے سامنے یا رب خطا کا ذکر ہی کیا کہ تو عطا کے لیے ہے بشر خطا کے لیے یا حی یا قیوم یا رحیم یا رحمان یا عادل یا منان یا حافظ یا ستار یا واحد یا وفا یا مالک یا رضا تو مالک ہر فلا ہر راز تجھے معلوم یا حی یا قیوم بے مثل تُلارے تو پاک ہے تو بے اے تو زیشت ہے عنوان تو فاخر ہر ادوان تیری ذات ہے اس کا جل تو ہر مشکل کا حل ہم سمت تیری دھوم یا حی یا قیوم رحمت کے نگاہوں کا اشارہ مانگو دنیا کی کوئی شیعہ نہ خدارہ مانگو دنیا کی وفا چھوٹے سہارے ہیں فرے اللہ سے اللہ کا سہارہ مانگو یا حی یا قیوم یہ زمین جب نہ تھی یہ جہان جب نہ تھا چاند سورج نہ تھے آسمان جب نہ تھا راز حق بھی کسی پر آیا جب نہ تھا جب نہ تھا کچھ یہاں ہاں مگر تو ہی تو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو پہنچے میراج پر عرش تک مصطفیٰ تب نہ معبود بندے میں پردا رہا سب ملائک نے حضرت سے جھک کر کہا ساری مخلوق میں حق نہ ماں تو ہی تو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو مجھے کرموافب نے رسول پاک کے صدقے خطائیں باچ دے میری شاہ لولاق کے صدقے میرے مالک دعا یہ ہے تجھے آل پیامبر کی رہا کر دے غموں سے کربلا کی خاک کے صدقے ادھیروں میں مجھے تا بندگی دے دے میرے مولا نیا مجھ کو شعور زندگی دے دے میرے مولا میری توبہ توبہ توبہ