Skip to main content
Marhaba Ya Mustafa cover art

Marhaba Ya Mustafa

by Asad Raza Attari

Album: Nasheeds

Duration: 7:18

Genre: nasheed, naat, madihType: nasheed

Story & Cultural Context

A popular South Asian Naat (Islamic praise poetry) composed in praise of the Prophet Muhammad, welcoming his arrival with the traditional refrain 'Marhaba Ya Mustafa'. It is frequently recited during Mawlid un-Nabi gatherings across the Indian subcontinent.

← Browse
Marhaba Ya Mustafa

Marhaba Ya Mustafa

AI-Enriched80%
OccasionMawlid
Instruments
vocal-only

Story & Cultural Context

A popular South Asian Naat (Islamic praise poetry) composed in praise of the Prophet Muhammad, welcoming his arrival with the traditional refrain 'Marhaba Ya Mustafa'. It is frequently recited during…

Titles in Other Languages

العربيةمرحبا يا مصطفى
EnglishWelcome Oh Chosen One
TürkçeMerhaba Ey Mustafa

Lyrics

آپ آئے تو دنیا منور ہوئی بس میں کو نین میں روشنی گھر گھر ہوئی ہادی دو جہاں ہو سلام آقا پر ہادی دو جہاں ہو سلام آقا پر سیبرے دن سو جا ہو سلام آقا پر دیکھتے کیا ہوئے حیرت سبا آپ روج محبوبِ خدا یانی ہو چکے جلوہ نبا شاخِ حق شاخِ بدھا لا الہ الا اللہ آمننا برسول اللہ خلق کے رہبر آپ پہنچے حق کے پیامبر آپ پہنچے شافع محشر آپ پہنچے ساقی کوثر آپ پہنچے مرحبا رسول اللہ ساقی کوثر بحر خدا آج تو ایسا جام پلا ساقی کوثر بحر خدا آج تو ایسا جام پلا اٹھ جائے پردہ جدائی کا اٹھائے دو پردہ دکھا دو چہرہ یہ نور باری حجاب میں ہے سماں نکتاری گورا آگے کہ میرے قفل سے نکاب میں ساقی کوثر بحر خدا آج تو ایسا جام پلا ساقی کوثر بحر خدا آج تو ایسا جام پلا اٹھ جائے پردہ جدائی کا جلوہ سے وان ہم کو دکھا مرحبا رسول اللہ جس میں سے ہو جب جان جدا ہم کو ملے فردوس میں جا لوٹے ہم قربت کا مزا تیری اے محبوبِ خدا مرحبا رسول اللہ مرحبا رسول اللہ مرحبا رسول اللہ مرحبا رسول اللہ ہاں جنت کی جب سیر کریں ہم بھی سب ہم راہ چلیں آؤں سے کوثر پر پہنچیں ہاتھ سے آپ کے جام پین مرحبا رسول اللہ مرحبا رسول اللہ مرحبا رسول اللہ مرحبا رسول اللہ جو اس بزم میں شامل ہو اس پر رحمت نازل ہو جس گھر میں یہ محفل ہو عزت و برکت داخل ہو مرحبا رسول اللہ مرحبا رسول اللہ مرحبا رسول اللہ مرحبا رسول اللہ دعور کل عرب و لا صدق ذات محمد کا جاری رہے تاروں سے جزا مذہب اہل سنت کا جاری رہے تاروں سے جزا مذہب آلہ حضرت کا جاری رہے تاروں سے جزا سلسلہ میرے مرشد کا